XAUUSD, Daily
ٓٓآج US میں Memorial Day یا Veterans Memorial ہے۔ آج UK میں بھی Holiday ہے۔ Volume دونوں Sessions Asian&European میں کم تھا۔
US Dollar بقایا Currencies کے مقابلے میں Strong رہا۔ جس کی وجہ سےGold کی Price 10.00 USD کم ہوئی۔ US-China کے درمیان Trade Tensions اب Heat Up ہورہے ہیں۔ Hong Kong میں Last Week بہت سارے Protest ہوئے جس کی وجہ New Chinese Legislation ہے جو Hong Kong پر Increased Control چا ہتی ہے۔
اب بات یہاں پہنچی ہے کہ مارکیٹ نظریں صرف دو باتوں پر جمائے ہوئے ہیں۔
Ease in Lockdown.
Second Wave of...