Septemberجاب رپورٹ میں Monthly Gains کم نظر آۓ.صرف 263k جابز شامل ہوئیں جبکہ پچھلی بار 315kجابزشامل ہوئی تھی امریکیEconomyمیں.
انفلیشن ایک سب سے بڑامسئلہ ہے...
ستمبرNFP اور OPEC+اب گزر چکی ہے.اب مارکیٹQ4کیEarnings پر فوکس کرے گی.یہ ہمیں Private Sectorکے بارے میں ڈیٹا فراہم کرے گا.FOMC Minutesبھی اہمیت حاصل ہے....