US Opening
Corona Virus Update:
Texas US میں 2504 نئے Cases سامنے آئے ہیں اور یہ اسِ Virus Outbreak کے بعد سے سب سے بڑی تعداد ہے۔
PM Johnson اب 2 Meter Distancing کے Rule کو لاگو کرنا چا ہتے ہیں۔ انِ کا مقصد سکول کو دوبارہ کھولنا ہے۔
Covid-19 بہت تیزی سے Africa میں پھیل رہا ہے اندازے کے مطابق تما م Count میں سے 3% صرف Africa میں ہی ہیں۔
US Vice President نے بیان میں کہا ہے کہ ہم China کے خلاف بہت طاقتور کھڑے ہیں اور China ہم سے ہماری Products خصوصاً Agricultural والی خریدے گا۔
FOREX
USD Index USDکافی Choppy رہا کیونکہ FOMC کچھ Clear نہ تھی۔ اسِ کی Range ہے۔
Range 96.50-95.94
Greenback اپنے بقایا Counterpath کے مقابلے میں مضبوط نہیں ہے۔
FEDکے بیان کے مطابق 3 چیزیں سامنے آئی ہیں۔
Quantitative Easing برقرار رکھے گے۔
NIRP کے بارے میں ابھی کوئی ارادہ نہیں
Rates میں End of 2022 تک کوئی Changes نہیں کی جائیں گی۔
CHF, JPY, EUR بِلمقابِل USD کے کافی مضبوط کھڑے ہیں۔Yen کے میں دیکھا جائے تو یہ 106.70 تک جا سکتا ہے۔
Fx Expiries:
1.1250(900...