اسٹریلین ڈالر نومبر 2022 کی کم ترین سطح کے پاس

 

اسٹریلین ڈالر نومبر 2022 کی کم ترین سطح کے پاس ٹریڈ کر رہا ہے اور اس میں ریکوری کے کوئی چانسز نظر نہیں ارہے. مزید ریٹ ہائکس کی ایکسپیکٹیشن بھی ختم ہو چکی ہے. اور چائنہ کی بڑھتی ہوئی منفی کنسرن کی وجہ سے اسٹریلین ڈالر پر بھی پریشر بڑھ رہا ہے.
دوسری جانب امریکی ڈالر میں تیزی ہے کیونکہ بہتر ڈاٹا کی وجہ سے مزید ریٹ ہائکس کی فورکاسٹ کی جا رہی ہے. اسی وجہ سے اے یو ڈی یو ایس ڈی میں بلش مومنٹم کافی حد تک رک چکا ہے.
ار بی اے کے گورنر کے لیٹسٹ کمنٹس میں انہوں نے کہا ہے کہ ویٹ اینڈ سی اپروچ استعمال ہوگی اس کمنٹ میں مارکیٹ میں انویسٹرز کو یہ ویو فراہم کیا ہے کہ مزید انٹرسٹ ریٹ ہائک نہ ہوں گے اور یہ بھی ایک بڑی وجہ ہے اسٹریلین ڈالر میں سپلائی کی. باوجود اس کے کہ اسٹریلین ڈالر کا جی ڈی پی کسی حد تک بہتر ایا ہے. یاد رہے کہ ار بی اے نے مسلسل تین میٹنگز میں تین بار ریٹ میں تبدیلی نہیں کی.
ٹیکنیکل انالیسس سے یہ نظر ارہا ہے کہ بیرش رینج کچھ عرصہ رہ سکتی ہے اور ار ایس ائی ڈائورجنس ہمیں بیرش مومنٹم دکھا رہی ہے.US-Sino ٹینشن کی وجہ سے امریکی ڈالر میں مضبوطی ہے جس کی وجہ سے اے یو ڈی یو ایس ٹی کسی حد تک رینج میں یا بیرش رہ سکتا ہے
ٹیکنیکل
ٹیکنیکل انالسس سے یہ نظر اتا ہے کہ مارکیٹ روزانہ پچھلے دن کے ویلیو ایریا کے اندر اوپن ہوتی ہے اور پھر رینج کا شکار رہتی ہے. یہ رینج تقریبا 40 پپ کی ہے

مزید اپڈیٹ کے لیے ایچ ایف ایم کو فالو کریں.

Adnan Abdul Rehman

Market Analyst Disclaimer:

اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔