RBA ریٹ ہائیک

 

RBA نے bp25 کا ریٹ ہائیک کیا اب ریٹ %3.35 ہے .یہ ستمبر 2012  کی بعد سب سے زیادہ ہائی ہے . یہ فورکاسٹ کے عین مطابق بھی تھا . آسٹریلیا کے سنٹرل بنک نے اپریل سے لے کر ہائیک ہی کیا ہے یعنی تقریبا 9 بار .
ریٹ 
کمیٹی نے انفلیشن کے پریشر اور ٹائٹ جاب مارکیٹ کی وجہ سے امکان ظاہر کیۓ ہیں کہ آنے والے ماہ \ مہینوں میں ریٹ ہائیک ہو سکتے ہیں .
CPI
سنٹریل بنک کے حساب سے اس سال میں انفلیشن کم ہو گی مگر پھر بھی یہ اپنے ٹارگٹ سے اوپر اور %4.75 پر رہ سکتی ہے . مزید بتایا کہ امید ہے کہ 2025 کے درمیان تک یہ %3 کے آس پاس ا جائے گا .
GDP
اکانامک فورکاسٹ کے حساب سے آسٹریلیا کا %1.5  GDP رہ سکتا ہے اس اور اگلے سال میں .
بیروزگاری
سینٹرل بنک کے حساب سے آسٹریلیا میں اس سال کے آخر تک بیروزگاری %3.75 تک بڑھ سکتی ہے .
ٹیکنیکل
ریٹ بڑھنے کی خبر سے 1H AUD میں تیزی آئی . دوسری جانب 4H میں یہ Shark Bullish بنا ہوا ہے . اور 23 جنوری کے بلاک کو ٹیسٹ کر رہا ہے . 1H میں مارکیٹ.50  MAکو ٹیسٹ کر رہی ہے .

 

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔