اس ہفتے کے اہم ایونٹ

امریکی اکانومی نے 2022 کے آخری کواٹر میں سالانہ بنیاد پر %2.9 اضافہ کیا. بالمقابل پچھلے تین کواٹر جن میں تقریباً ۔ %3.2 اضافه ہوا تھا۔ ماہرین کے حساب سے اس ڈیٹا کی فور کاسٹ %2.6 تھی جبکہ ڈیٹا فورکاسٹ سے زیادہ %2.9 آیا۔

 

مجموعی طور پر 2022 میں اکانومی %2.1 بڑھی اور  2021 میں یہ %5.9  بڑھی تھی۔ اب 2023 کی آ وٹ لک  بہت مشکل ہے . کیونکہ  اب ہم Fed کی طرف سے 1980 کے بعد کا سب سے بڑا ہائیک  ریٹ سسٹم  دیکھ رہے ہیں جس نے عام صارف اور بزنس کو بھی حلا کر رکھ دیا ہے۔

 

ڈیٹا کے لحاظ سے  Recession  تک بات نہیں پہنچے  گی  لیکن slowdown ہونے کے چانس بہت زیادہ ہیں ۔

 

دوسری جانب Jobless claims میں کمی آئی ڈیٹا (k   (186آیا بالمقابل 205k یہ اپریل کے بعد سے سب سے بہتر ڈیٹا ہے ۔ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ لیبر مارکیٹ مضبوط ہے. مزید  مضبوط لیبر مارکیٹ کی وجہ سے Fed اپنی Aggressive Tightening میں نرمی لا سکتا ہے۔  %5.25 Terminal Rate پر جانے سے پہلے ۔
اس ہفتے کے اہم ایونٹ
ہم نے دیکھ لیا کہ پچھلے ہفتے کیا ہوا ہے۔ یہ ہفتہ اب کافى اہميت اور حل چل کا حامل ہے اس ہفتے میں ‏ECB‏ ‏Fed اور ‏BOE‏  سے انٹرسٹ ریٹ سامنے آئیں گے اور ساتھ ہی اہم ترین ‏Us Jobs ڈیٹا شائع ہوگا۔FOMC‏ سب سے اہم ایونٹ ہےFOMC  کیونکہ سب اہم ایونٹ  جانا چاہتے ہیں کہ کم ہوتی ہوئی انفلیشن نے کیا FED  کو اپنی انٹرسٹ ریٹ بڑھانے والی پالیسی کو کم کرنے پر مجبور کیا ہے یہ نہیں. ‏FOMC  بروز بدھ   شائع ہونی ہے۔
کیا متوقع ہے ؟
امریکی سنٹرل بینک سے صرف 25bp  بڑھانے کی توقه  ہے۔ اس کے ساتھ بدھ  کو ‏ADP‏شائع ہوتی ہے. اور اس کے بعد جمعہ کو ‏NFP‏ شائع ہوتی ہے. یہ تمام ایونٹ امریکہ کے لئیے ‏کافی اہم ایونٹ ہیں ۔
‏ECB, BOE‏
FOMC اور ‏NFP‏ کے ساتھ اس ہفتے اہم ایونٹ میں BOE کی طرف سے جمعرات  کو ہی انٹرسٹ ریٹ شائع ہونا ہے اور جمعرات  کو ہی ECB سے بھی انٹرسٹ  ریٹ شائع ہونا ہے.ECB کے لیے مارکیٹ bp50 کی مومنٹ فورکاسٹ کر رہی ہے .
دوسری جانب  BOE سے متعلق  اب فورکاسٹ کافی مکس ہے bp50- 25 کے حساب سے .

 

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔