جرمن جی – ڈی – پی میں فورکاسٹ سے زیادہ تیزی

 

جرمنی سے Statistical Federal آفس نے سال 2022 کے لئے جرمنی کا جی ڈی پی (GDP) والی پہلی خبر تھی جو کہ اپنی فورکاسٹ سے بہتر شائع ہوئی ہے . اسے Surprise Positive بھی کہ سکتے ہیں .
اس کے حساب سے سال 2022 میں جرمن اکا نومی %1.9 کے حساب سے بڑھی ہے . فورکاسٹ %1.8 تھی لیکن یہ سال 2021 کے %2.6 سے کم ہے . عام الفاظ میں ڈیٹا فورکاسٹ سے اچھا ہے مگر Previous سے کم ہے .
اس ڈیٹا کے شائع ہونے کے باوجود مارکیٹ میں بڑی حل چل نہیں ہوئی .حل چل نہ ہونے کی وجہ ا گر Rate Terminal کو سمجھیں تو امریکہ کی طرف سے یہ %5  یا  5.25% ہے . دوسری جانب یورپ میں یہ %3 تک فورکاسٹ کیا جا رہا ہے .شاید اس وجہ سے  GDP میں Surprise Positive کا اتنا اثر سامنے نہ آیا . اس کے ساتھ یورپ میں جنگ ، تیل کے مسائل اور سخت سردی نے اور بڑے مسلے کھڑے کیلئے ہوۓ ہیں .
ٹیکنیکل
اس خبر کے آنے سے EURUSD میں کمی سامنے آئی اور مارکیٹ جمعرات  کے VA میں واپس آگئی . یہ بیریش ہونے کی نشانی ہے . 1.0818 اہم Level Key ہے.دوسری جانب موجودہ ہفتہ  پچھلے ہفتے کے ویلیو ایریا میں اوپن ہوا ہے اس لئے ہم  1.8340  کو بطور سپلائی  سمجھے گے  اور  1.7360 کو بطور سپورٹ سمجھے گے .  اسی لیول پر فبوناچی  کا  76% لیول بھی بنتا ہے .

 

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔