Sachs Goldman کے حساب سے اب یورو زون میں شاید ہی ریسیشن ہو . انہوں نے کمنٹ کیا کی اس سال میں یورو زون %0.6 کے حساب سے بڑھ سکتا ہے . جبکہ ان کی پچھلی فورکاسٹ میں کونٹراکشن کی بات ہوئی تھی .
وجوہات
- نیچرل گیس اور آئل کی قیمتوں میں کمی
- چائنہ میں بارڈر دوبارہ کھلنے سے بہتری
اس حساب سے سردیوں کی مہینوں کے بعد یورو زون میں بہتری آئے گی . اسی وجہ سے ریسیشن خطرہ ختم ہو چکا ہے
(Sachs Goldman)
ریسیشن کیا ہے ؟
اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر کوئی ملک مسلسل کوارٹر 2 یا 6 ماہ سے GDP کونٹراکشن کا شکار ہو تو اسے ٹیکنیکل طور پر ریسیشن کہتے ہیں .
بنک وال سٹریٹ نے نومبر کی فورکاسٹ0.1% کونٹراکشن کی تھی
کیا ہو سکتا ہے ؟
2023 کے اختتام تک یورو زون میں انفلیشن 3.2%تک آسکتی ہے .جبکہ ماہرین نے پچھلی بار %4.5 تک کی فورکاسٹ کی تھی .
دوسری جانب دسمبر میںیورو زون میں 9.2Consumer Price% آئی جو کہ پچھلی رپورٹ کے %10.1 سے کم ہے . (Stat Euro) .
دوسری جانب انفلیشن core (Services and Goods) میں کمی متوقع ہے لیکن بڑھتی ہوئی لیبر کاسٹ کی وجہ سے انفلیشن سروسز (Services Inflation) بڑھ سکتی ہیں . (Sachs Goldman)
انفلیشن (Inflation)
انفلیشن کے جان نہ چھوڑنے والے عمل کو دیکھتے ہوۓ Goldman کے ماہرینکہ رہے ہیں کہ ECB اب فروری اور مارچ میں bp25 کے مقابلے میں bp50 ریٹ ہائیک کرے گا اور مئی میں %3.25تک ریٹ ٹرمینل ہو سکتا ہے .
کچھ ایسا ہی برطانیہ کا حل ہے جس میں Goldman نے پہلے %1 کونٹراکشن فورکاسٹ کی تھی لیکن آئل تیل کی کم ہوتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے اب صرف کونٹراکشن 0.7% کی فورکاسٹ ہے .
اب مسلہ کیا ہے ؟
یورو زون میں اب 2 باتیں ہو رہی ہیں .
- Tightening کا عمل اپنے احتتام کے پاس
ایک بات یہ ہے کہ انفلیشن کم ہو رہی ہے اس لیے ممکن ہے کہ Tightening Quantitative کے عمل کو آہستہ مارچ میں ختم کیا جاۓ گا . ایسا کرنے سے ECB یہ تسلیم کر رہا ہے کہ انفلیشن (Inflation) کم ہو رہی ہے .
- Pressure Wage
ECB کے سٹاف (Staff) نے ہی آرٹیکل (Article) میں پبلش (Publish) کیا ہے کہ آنے والے مہینوں میں Strong Very Pressure Wage آنے والے ہیں .اب ان Wage پریشر (Pressure) کے ہوتے ہوے انفلیشن کم نہیں ہو سکتی .یاد رہے امریکی فیڈ (Fed) کمزور نہیں لیکن خود Down Slow کر رہا ہے .
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔