اہم سپلائی زون میں (ماہوار)

 

2022 میں GBPUSD نے %11 کمی دکھائی . یہ 2016 کی بعد سب سے زیادہ (Performance Worst ) تھی . ماہرین کے حساب   سے اس کی ایک اہم وجہ ہے UK کا EU سے Exit ہونے کا فیصلہ .
حال ہی میں GBPUSD میں NFP کے  بعد تیزی آئی کہ شاید فیڈ (Fed)  اب Hikes Rates Smaller کرے . اس وجہ سے USD  میں Slowdown آیا .دوسری جانب فیڈ (Fed)  کی کچھ ممبران مسلسل فوکس (Focus)  کرتے رہے کہ اب کچھ دیر تک Rates Interest Higher رہیں گے . اس کے  ساتھ ہی UK سے BOE کی طرف سے  سگنل (Signal)  ہیں کہ Tightening اب ختم ہونے والی ہے .
ٹیکنیکل (TECHNICAL)
1D میں GBPUSD اس ماہ کے VPOC اور پچھلے ماہ کے ایریا ویلیو (Area Value) پر موجود ہے . جو کہ ایک اہم سپلائی وزن ہے .
4H میں مارکیٹ (Market) مسلسل 8 بلش Candles بنا چکی ہے اور Gap بھی بن چکا ہے .
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔