کیا ای سی بی اب ہاکش ہے ؟

جرمنی (Germany ) میں انفلیشن (Inflation) کم سامنے آئی .اس کی وجہ تھی انرجی مارکیٹ (Market Energy) میں کمی لگتا ہے کے انفلیشن پیک (Peak Inflation) ہو چکی ہے اور اب انفلیشن (Inflation) کم ہو گی .اس کی وجہ گیس (Gas) کی قیمتوں کا پچلھے سال کی کم ترین سطح پر آنا  ہے .
ECB سے نے Kazaks سٹیٹمنٹ (Statement) دی. انہوں نے کہا کہ آنے والی دو میٹنگ (Meeting ) میں ہائیک (Hike) متوقع ہے . اور ممکن ہے کہ ان دو کے بعد ہائیک سائز (Size Hike) میں کمی ہو سکتی ہے .  Kazaks نے کنفرم (Confirm) کیا کہ پہلے Quarter میں bp100 کا ریٹ ہائیک (Hike Rate) ہو گا . اس کی باوجود مارکیٹ (Market) میں EURO کی ڈیمانڈ (Demand) میں کمی ہوئی .
دوسری جانب اگر انفلیشن (Inflation) میں بڑے Decline ہوتے ہیں تو ECB کی طرف سے دو آنے والے ہائیک ریٹ (Hikes Rate) والی باتیں اپنا وجود کھو سکتی ہے .
ٹیکنیکل (Technical)
ہفتہ وار Bar Inside میں مسلسل تین ہائی (High) Pivot Weekly سے گرنے کے  بعد اب EURUSD نے Volume Stopping بنایا ہے . اس کی موجودہ Range ہے Low IB اور Pivot Monthly کے درمیان اگر IB کا بریک آوٹ (Out Break) ہو تو یہ ڈبل (Double)  ٹاپ کی نشانی بھی بن سکتی ہے .
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔