- گذشتہ سیشن میں یو ایس انڈکس نے 106.70 تک اُڑان بھری لیکن جیسے ہی ایشیاء سیشن کا آغاز ہوا تو اس میں قدرے گرواٹ کا سامنا کرنا پڑا۔ یو ایس انڈکس کی قدر 106 تک پہنچ گئی۔ لیکن چین میں کووڈ 19 کے حوالے سے پریس بریفینگ سے پہلےمارکیٹ میں تیزی کا رحجان دیکھنے میں ملا۔ جس سے یہ امید کی جاسکتی ہے کہ سخت وبائی پابندیوں میں نرمی ہوسکتی ہے۔
- فیڈرل ریزرو سسٹم کی جانب سے اشارہ دیا گیا ہے کہ وہ شرح سود بڑھا سکتے ہیں۔ ادارے کے اہم عہدران ولیمز ، بلارڈ اور برینارڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شرح سود میں اضافہ کرنے سے مارکیٹ کی صورتحال بہتر ہوسکتی ہے۔ ولیمز اور بلارڈ کے تبصرے کے بعد وال سٹریٹ میں مندی کا رحجان رہا۔ جبکہ برینارڈ کی جانب سے تین گنا کم ریٹ دینے پر مارکیٹ کو مزید مندی کا سامنا کرنا پڑا۔
- امریکی گھروں کی قیمتیں 2008 کی طرح گری ہیں۔
- گلوبل سٹاکس کل کی گراوٹ کے بعد تیزی کا رحجان رہا۔ جبکہ یو ایس 100 اور یو ایس 500 بالترتیب
1.58%- اور% 1.54 کمی کا سامنا ہوا۔ اور یو ایس 30 کی قدر میں بھی %1.45 کی کمی کا سامنا رہا۔ تاہم آج 80 سال سے زائد عمر کے لوگوں کے لیے ویکسینیشن میں نرمی کی افواہوں کے باعث چینی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان رہا۔ ہانگ سینگ اور سی ایس آئی 300 نے بالترتیب % 4 اور % 3اضافہ ہوا۔ جبکہ اے ایس ایکس اور نائیکی کی قدریں ملے جلے رحجان کے ساتھ کلوز ہوئی۔ جی ای آر 40 اور یوکے 100 فیوچرز میں % 0.5 اور % 0.4 قدرے اضافہ ہوا۔ - یورو ــــ اپنے پانچ ماہ کی پرائس سے واپسی کی طرف مڑ گیا ہے۔ ای سی بی کے اہم عہدے دار کا کہنا ہے کہ مہنگائی ابھی اپنی بلندی تک نہیں پہنچی ہے انہوں نے مزید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود میں مسلسل اضافہ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔
- جاپانی ین ـــ یوآن ، آسی اور کیوی بولی پر ہیں۔
- برطانوی پاؤنڈ ـــ دوبارہ سے 1.20 سے نیچے آکر 1.1987 پر پہنچ چکا ہے۔
- یو ایس آئل ـــ نے اس وقت اڑان بھری ہے جب چین نے احتجاج اور کووڈ 19 سے نمٹنے اقدامات کیے۔ دنیا بھر کی نظریں اس وقت اوپیک کی میٹنگ کی جانب ہیں جو کہ ہفتے کے آخر میں ہے۔ یورپی یونین ایک بار پھر سے روسی تیل کی قیمت کی حد پر متفق ہونے میں ناکام رہی ہے۔
- گولڈ میں کل کے نقصانات کے بعد قیمت قدرے مستحکم ہوئی ہے اور اس وقت گولڈ کی قیمت 1754$ ہے۔
Biggest FX Mover @ (07:30 GMT) NZDUSD (+1.10%), bounces to 0.6235. MAs aligning higher and RSI at 63 but MACD histogram & signal line remain below 0. H1 ATR 0.00147, Daily ATR 0.00962.
Andria Pichidi
Market Analyst
Disclaimer: