حالات کرنسی فنڈامنٹل

اس پوسٹ میں ہم سمجھیں گے کہ ہر کرنسی کے سٹینمنٹ کیا بولتے ہیں .
امریکہ میںCPI 8%سے اوپر ہے . اس لیئے Fed پر زور ہے کہ وہ انٹرسٹ ریٹ بڑھائے اور مزید
Quantitative Tightening کرے . نومبر میں 75bp کا ریٹ ہائیک  متوقع ہے .جبکہ ٹرمینل ریٹ تقریباً %4.8 ہے . Fedنے اپنی  Strategy Dependent Dataپر زور دیا ہوا ہے یعنی  کہ آنےوالے ڈیٹا کے حساب سے ابFed اپنی پالیسی بناۓ گا.اس کا مزید مطلب یہ ہے کہ انفلیشن  اور جاب ڈیٹا  پر فوکس  لازمی ہے .
وال سٹریٹ جنرل WSJکے مطابق  Fed Dalyکی Dovish Commentsکی وجہ سے USD میں کمزوری آئی اور اب اس ہفتے یہ کمزوری رہ سکتی ہے .جب تکFed اپنی سپورٹ میں کوئی فیصلہ نہ کرے .
Global Recession Fears کی وجہ سے USD میں کمزوری آسکتی ہے یہ اگر ٹرمینل ریٹ %4.8 سے %5 سے اوپر کر دیا جائے تب بھی ڈالر مضبوط ہو سکتا ہے .
دوسری جانبFedکی طرف سے Dovish Comment اور کم ہونے والی گروتھ  جیسی باتیں سامنے  آئیں تو یہ USDمیں کمزوری کا سبب بن سکتی ہے .
فوکس؟
گروتھ کمنٹس 
ٹرمینل ریٹ 
EURO
انفلیشن% 9 سے اوپر ہے . ECB اکتوبر  میں Tightening Quantitative پر بات جیت شروع کرے گا کیونکہ پہلے سوچا جا رہا تھا کہ ECB جان بوجھ کر اس میں تاخیر کر رہا ہے. ستمبر کا 75bp ریٹ ہائیک  Priced in ہو چکا ہے یعنی Bullish ہونے کے لیے 75bpسے اوپر ہونا چاہیے.
War Risk ایک اہم  مسئلہ ہے .فوکس  ہوگا جمعرات ECB Meeting پر شواہد کے حساب سے (جرمن Deficit Trade) یورو زون Recession میں جا سکتی ہے. اس لیےانفلیشن اور گروتھ  ڈیٹا پر فوکس لازم ہے .
Risk
Stagflation ، War ، Geo ، Politics ، Energy Supply ، یہ سب مل کر Eurozone پر بھاری ہیں .
GBP
انفلیشن  اب %10.1 سے اوپر ہے . Recession Fearکی وجہ سے BOEکے ریٹ ہائیک  کی موجودگی میں بھی GBP پر کافی پریشر ہے .
نئے PM Trussنے کے Fiscal Plan (ناکامی) کی وجہ سے برطانیہ مزید مشکلات میں پھنس گیا . اب Intervention ہونے سے بھی شاید ہی GBPکے Fiscal مسائل حل ہوں . PM Trussکے Resignationسے پولیٹیکل مسائل مزید بڑھے. جنرل الیکشن سے مزید پریشر  بڑھ سکتا ہے . جبکہ
Boris Johnson یا Sunak اگر آۓ تو حالات بہتر ہو سکتے ہیں . Cost living of Squeeze کا مسئلہ سب سے اہم ہے . اپ ڈیٹ    Boris Johnson نے الیکشن میں حصّہ نہ لانے کا اعلان کر  دیا ہے .
JPY
USDJPY میں تیزی Yields Differentials کی وجہ سے رہی. JPY میں BOJنے 1998  کے بعد پہلی بار Intervention ستمبر  میں کی .
اب مزید کرنی ہے یا نہیں اس بارے میں کوئی سگنل نہیں دیا ہے .
BOJ کا سب سے بڑھا فوکس ہے انفلیشن  اگر BOJ کمنٹ کرتا ہے کہ اپنی Looseپالیسی  ایڈجسٹ کرنے کے لیے تیار ہے تو یہ  انویسٹرزConfidenceبڑھانے اور JPY میں تیزی لانے کے لیے کافی ہے لیکن JPY میں مزید تیزی کے لیے Differentials Yields کا ختم ہونا لازم ہے .

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.