برطانیہ / یورپ کے مسائل

FT کے Claim
مارکیٹ میں سب سے بڑی خبر یہ افوا تھی جو Time Financialکی طرف سے سامنے آئی کہ BOE اب QT پروگرام میں تاخیر کر رہا ہے . شام کو BOEنے اس پر وضاحت دی کہ اکتوبر کے آخر میں QT شروع کرنے کا ارادہ ہے .
مشکل وقت
برطانیہ نے دو ہفتوں میں دو فنانس مسٹر (Mister Finance) سے وضاحتیں حاصل کی ہیں لیکن اس کے باوجود حالات میں بہتری نہ آ سکی .HUNTنے بتایا کے موجودہ منی بجٹ ایک وارننگ ہے کہ مشکل وقت آسکتا ہے .
Yield
UK،Europeاور امریکہ دس سالہ yield. ان سب میں Daily Chart میں Double topبنا ہوا ہے . اس لیے مارکیٹ میں Indecisionمل سکتا ہے.
سب سے اہم بات یہ ہے کہ ان سب میں پچھلے 5 دن سے Inside Bar بنی ہوئی ہے جو ابھی تک بریک نہیں ہوئی ہے .
یورپ کے مسائل
یورپ کے سارے ڈیٹا جنگ کے بعد سے صرف Recession کی طرف اشعارہ دے رہے ہیں . خصوصی طور پر Current Situation Assessment ڈیٹا کافی برا آیا .
انفلیشن ڈیٹا
BOE اور ECBکے لیے انفلیشن ڈیٹابہت اہم ہے. BOE کی میٹنگ3 نومبرکو ہونی ہے .اس سے پہلے QT اور انفلیشن ڈیٹا اہم ہے دوسری جانب ECBکے میٹنگ اگلے ہفتے ہونی ہے اس لیئے انفلیشن ڈیٹا اہم ہے.
Technical EURGBP
اس وقت مارکیٹ Daily Inside Bar میں ہے ایک لمبی Bearish Candleکے بعد Shakeoutبھی موجود . Yearly Pivot بریک آوٹ نہ ہو سکا اور Order Block ایک مضبوط Resistance بن کر سر پر ہے .
مارکیٹ پچھلےدو ہفتوں کے VAL پر موجود جو کہ ایک سٹرونگ Resistance ہے Doji بھی موجود. اس لیول سے مارکیٹ Newsکےبعد اپنے رخ کا یقین کرے گی.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.