امریکہ میں ریسیشن کے سائن نمایاں

امریکہ میں انفلیشن سے نمٹنے کے لیے انٹرسٹ ریٹس بڑھائے گئے. پھرFedنےAggressive ہونے پر زور دیا جس وجہ سےRecessionکا ڈر سامنے آیا. ان شواہد کے ساتھ اب مزید ڈیٹا ہمیںRecessionکے سائن دے رہاہے مثلاUS Consumer confidence Index کا ڈیٹا شائع ہوا. مئی میں اس کا پرنٹ103.2 رہا اور ماہرین100.5 کی توقع کررہے تھے لیکن اس بار جون کا پرنٹ98.7 آیا جوکہ اپنیPrevious اورفورکاسٹ دونوں سے کم آیا. یہ جنوری2021 کے بعد سب سے کم ڈیٹا ہے. دوسری طرف انفلیشن بھی مئی%7.5 سے بڑھ کر%8 آئی ہے. یاد رہے یہ فورکاسٹ ہے.
ڈیٹا پرنٹ سے ظاہر ہوتاہے کہEconomic activity دوسرےQuarter میں کافی کمزور رہی.
Technical
H1 میںEURUSD میں مارکیٹInitial Balance کے دونوں اطراف گئی. اس کا مطلب یہ ہے کہ مارکیٹ ابIndecisionمیں ہے. اب ہم رینج دیکھ سکتےہیں جب تک مارکیٹ میں اہم خبر نہ آجائے. فل وقت ڈاؤن ٹرینڈ میں ہے.سپورٹ1.050 ہے اور سپلائی1.0530 ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہےاور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.