2 اہم چارٹ اور وجوہات

USDJPY
USDJPYنے2002 کے ہائی کو بریک کرلیاہے. اس کی اہم وجہ رہیJPY میں موجودہ کمزوری اور کمزور پالیسی.
US-10year yields میں اضافہ ہوا جوکہ%3.1 سے زیادہ ہوگیا. یہ مئی کے بریک آؤٹ کے بعد پہلی بار اس لیول%3 تک گیا ہے. دوسری طرفBoJ یعنی بینک آف جاپان اب بھی اپنیUltra loose policy پر قائم ہے. بینک آف جاپان کے سربراہ نے بیان میں کہا کہ سینٹرل بینک کا سب سے اہم ٹارگٹ ہے معیشت کو بھاری مقدار میںStimulus دے کر سپورٹ کرناہے.
EURUSD
USDJPYکی طرحEURUSD کافی بہتر اور ہاکش خبروں کے باوجود امریکی ڈالر کی مضبوطی کی وجہ سے نیچے والی سمت میں ہے. اس کی وجوہات یہ ہیں.
US-10year yields میں%3 تک اضافہ ہوا.ECBکے بارے میں ماہرین ہاکش ہیں مثلاّ کئی بار بینک نے اس سال میںECB کی ہونے والی تمام میٹنگز میں25bpکے ریٹ ہائیک کی بات کی ہے. دوسری طرف بینک آف امریکہ نے اس سال کے آخر تک150bp کے ریٹ ہائیک کی بات کی ہے. جس میں جولائی اورستمبر میں50bpکے ریٹس ہائیک ہوسکتےہیں. ان سب خصوصیات کے باوجودEUR ابUSDکے مقابلے میں مضبوط نہیں ہے. اس کی وجہ ہےUSDکی طرف سے بہترLabor Data. اس ڈیٹا میں بےشک Slowdownنظر آتاہے مگر امریکی معیشت مستحکم نظر آتی ہے.
Technical
EURJPY H4 ایک ریلی میں ہے. پچھلی 50 بار میں اس کی سب سے بڑیRetracement 130pipسے بڑی نہ ہوئی.ATRکے لحاظ سے مارکیٹ20MA سے اوپر ہے. دن کے آغاز سےInitial Balance تقریبا32pip کا ہے. اس کیRange extension 142.068 بنتی ہے. مزید اوپر جانے کے لیےResistance 142.068 اور نیچے جانے کے لیے سپورٹ140.92 کا بریک آؤٹ ہونا لازم ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہےاور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.