پوسٹ NFP

NFPمیں معمولی سیUpbeatکے بعدUSD میں کمزوری سامنے آئی ہے. ڈیٹا کے حساب سے مئی میں امریکہ میں390k جابز شامل ہوئی ہیں جبکہ اپریل میں428k جابز شامل ہوئی تھیں. یاد رہے کہ مارکیٹ تقریبا325k جابز کی فورکاسٹ کررہی تھی. واضح ہے کہ اپریل2021 کے حساب سے یہ بہت کم ڈیٹا آیا ہے. ماضی میں دیکھیں تو فروری2020 کے حساب سے مارکیٹ اب بھی850k جابز(کمی) کا شکار ہے.
دوسری طرف جاب لیس ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور ڈیٹا%3.6 آیا جبکہ فورکاسٹ%3.5 تھا. خبر شائع ہونے پر مارکیٹ میں کچھ زیادہ ہل چل نہیں ہوئی. مارکیٹ نیویارک سیشن کی رینج کا بریک آؤٹ نہ کرسکی.EURUSD میں تقریبا20pip سے زیادہ کی ہل چل نہ ہوسکی.
اب کیا ہوسکتا ہے؟
NFPکے بعد اب سب کا فوکس US CPI May پر ہے جوکہ جمعہ کو شائع ہونی ہے. اس کے ساتھECB اورRBA کی طرف سے ریٹ کے فیصلے کیئے جائیں گے.
انفلیشن ڈیٹا (امریکی)
امید ہے کہHeadline میں سالانہ%8.3 سے%8.2 تک کمی آسکتی ہے جبکہCore کے حساب سے سالانہ%6.2 سے%5.9 تک کمی آسکتی ہے. اب اس صورتحال میں کیا کرنا چاہیے.
اگر ڈیٹا کمزور آئے تو پھر بھیFed اپنیTighteningوالی پالیسی میں شاید ہی تبدیلی کرے. دوسری طرف اگر ڈیٹا بہتر آئے تو50bp کا ریٹ ہائیک ہوسکتاہے جوکہ ڈالر کے لیے بہتر اور گولڈ کے لیے برا ہوسکتاہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہےاور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.