امریکی سی پی ای کے بعد برطانیہ کے جی ڈی پی میں کمی

US CPIسے پہلے ماہرین اس خیال میں تھے کہ انفلیشن نے اپناPeak level حاصل کرلیاہے لیکن US CPI MoMنے ان کے اس خیال پر پانی پھیر دیا ہے.انفلیشن بڑھتی جارہی ہے. یہFed اور مارکیٹس کے سر درد بن رہی ہے. مارکیٹ میں غیرمعمولیUncertainty کی وجہ سے امریکی ڈالر میں نمایاں تیزی آئی ہے.
CPI کاmom print آیا ہے%0.6 جبکہHeadline آیا ہے%8.3 جوکہ پہلے%8.5 تھی.Bidenکے حساب سے یہ ایکPositiveعمل ہے کیونکہGas costs میںStability دیکھی گئی ہے.Investors سب سے زیادہ فوکس رکھتےہیںCore CPI پر. Fedکے پاس ان تمام بڑھتی ہوئی انفلیشن سے لڑنے کا صرف ایک طریقہ ہے کہInterest rates بڑھائیں.
ماہانہ بنیاد پرCore CPI 0.6% MoM اپنےForecastسے زیادہ آیا ہے. یاد رہے کہPowellنے پہلے سے ہی بتا دیاہے کہ50bp hike ہوسکتاہے اگلی آنے والیMeetings میں. اس لیے اگر ایسے ہیCPI بڑھتی رہی توRate hikes کرنے کے علاوہ کوئی چارہ باقی نہیں رہےگا.
UK GDP میں کمی
Forecast کے حساب سےUK GDP کم آیا.فورکاسٹ%1.0 تھا جبکہ پرنٹ%0.8 آیا ہے. یہ ڈیٹاQuarterly حساب سے شائع ہواہے جبکہ مارچ ڈیٹا میں%0.1 کی کمی دیکھی گئی.

BoE کی طرف سےMonetary policy رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ اس سال میںGrowth کافی حد تکSlowdown ہوگئی. اس کے ساتھ ساتھStagflationکے خطرات بھیUK کی معیشت کو دیکھنے پڑنے ہیں. اس سے مسئلہ ہے
Cost of living کی وجہ سےGDP پر بھرپور اثر پڑے گا. خاص طورپرQ2 میں.King Dollar میں مضبوطی کی وجہ سےCable اب1.2200 سے نیچے ہے اور تمام انڈیکیٹرGBP میں کمزوری کی طرف اشارہ دےرہےہیں.
UK معیشتQ2 میں بھیContraction کا شکار ہوسکتی ہے جبکہBoEنے یہContraction اس سال کے آخر میںPredictکی ہوئی ہے.
Technical
Cable مسلسل گرتا جارہاہے.Oversold مارکیٹDeclines بڑھتے جارہےہیں. اگر مارکیٹ1.22 سے نیچے جائے تو1.2120 اگلی سپورٹ ہوگی. نزدیک ترین رینج1.264-1.225 تھی. سپلائی1.2255 ہے.Cable کے نیچے جانے کی اگلی وجہ ڈالر میں مضبوطی ہے.US inflation بہتHot print میں شائع ہوئی. خاص طورپرCore CPI MoM جو%0.6 اپریل میں آئی. یہ% 0.4کی فورکاسٹ سے زیادہ تھی. فلحال ڈالر دنیا کی سب سے مضبوط کرنسی بنا ہواہے.
دوسری طرفECBسے خبر ہے کہ امید ہے کہ جولائی میں ریٹس بڑھائے جائیں گے. اس لیےEUR میں فلحال استحکام دیکھا جاسکتاہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہےاور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.