کیبل میں شدید کمی سے متعدد امبلنس بنے

GBP میں کمزوری کی وجہ
ایک مشہور رپورٹنگ ادارے سے رپورٹ شائع ہوئی 19 اپریل کو اس میں بتایا گیا تھا کہ اکنامکس7 Gمیں سے 2023 میں توقع ہے کہ UK میں سب سے کمGrowthہو گی اور اس کے ساتھ سب سےزیادہ انفلیشن ہوگی.
اس خبر کے شائع ہونے کے ساتھ ہی GBPمیں کمزوری آنا شروع ہوئی اور GBPUSD اپنے ہفتہ وار High1.307سے گرنا شروع ہو گیا .اس دوران USDسے بہترJob Marketکے ڈیٹا نے GBPUSDکو نیچے جانے میں مزید مدد دی.
اب موجودہ ڈیٹا(Data) کیا بتاتا ہے
GBPUSD اپنے سال 2020 نومبر کے Lowکے پاس پہنچ گیا.اس کی وجہ رہیEngland Of Bankکی طرف سے Comments Cautious اور انگلینڈ کی طرف سے کمزور ڈیٹا.
UK سے سب سے پریشان کن فیصلہ آیا Finances Holds House میں کمی اور پریشانیاں اور بڑھتی ہوئی قیمتیں
مارچ میں UK Retail Sales میں%1.4 کے حساب سے کمی ہوئی.( ماہانہ حساب سے) جبکہ(April) PMI ڈیٹا نے کمزور اور سست Growth Economicکی طرف اشارہ کیا.دوسری جانب Services PMI میں Momentum Loss اور بڑھتی ہوئی Cost Outputبھی UKکی Growthمیں کمی کا باعث ہے.
ان سب کا موازنہ اگرUSDکے ساتھ کریں توFOMCکے Powell Chairmanکے Hike 50bpکے  کمنٹ نے
امریکی ڈالر میں تیزی برقرار رکھی.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.