USD, Yields & Stocks (NASDAQ -1.21%) ان سب میں کمی سامنے ای . Oil -6 % تک گرا . President Biden نی تجویز دی کہ ١٨٠ ملین بیرل آئل ریلیز کرے اسٹریٹجک ذخائرسے. اور سات ہی OPEC مزید پروڈکشن نہ کرے . Euro اور Yen میں ریکوری برقرار . کمزور ڈالر کی وجہ سے Gold میں تیزی . yield curve مزید بڑھ گئی . ADP اپنی اکسپیکٹ 455K کے حساب سے ای NFP سے پہلے .فائنل Q4 GDP میں ایک ٹک کی کمی ہوئی 6.9% تک .جرمن انفلیشن میں تیزی (7.3%) یہ اکسپیکٹ سے زیادہ تھی .اور یہ ١٩٨١ کے بعد سب سے زیادہ ہے .تب جرمن بنک کا ریٹ ١١.4% تھا لکن اب ECB کا ریٹ 0% ہے .اشیا کی مارکیٹس احتیاط سے ٹریڈنگ کر رہی تھی کیونکہ ماہ کے آخری دن ہیں .اور US سے اہم ڈیٹا سامنے ہے
رات و رات – Chinese PMI’s سال ٢٠٢٠ کے بعد پہلی بار کمزوری کا شکار 49.5 بلمقابل 49.9 . Services بھی کمزوری کا شکار 48.4 بلمقابل 53.2 . AUD کی Building Approvals اور JPY کا Housing Starts ، ان دونو میں بڑی تیزی . German کی Retail Sales میں نمایا کمی (0.3% بلمقابل 1.4%) . UK سے فائنل Q4 GDP مین بھی تیزی 1.3% بلمقابل 1.0%,(2021 final reading 6.6%). House Price Inflation امید سے بہت زیادہ
1.1% بلمقابل 0.5%.
- USD (USDIndex 97.88) میں مزید کمی 97.70 تک .
- US Yields 10-yr2.358% پر کلوز ہوا . اب 2.349% پر واپس .
- USOil $100.65 تک گیا Biden کی خبر کے بعد .لکن پھر $102.40 تک ریکوور کر گیا
- Gold نے کل $1937 تک ریلی کی لکن اب $1922تک
- Bitcoin 45K سے اپر مضبوط ، اب 47.0k پر
- FX markets – EURUSD میں تیزی ، 1.1185 پر اس وقت 1.1165 پر . USDJPY 122.00 پر برقرار ، اس کا کل کا لوو 121.30 تھا .BOJ مسلسل حفاظت کر رہا ہے JGB yield کی . Cable 1.3130 پر واپس
یورپی اوپن – June 10-year Bund future میں کمی -15 ٹکس ،اب 157.01 پر . U.S. futuresمیں معمولی تبدیلی . DAX اور FTSE 100 میں تیزی .
آج – ماہ کا اور کوارٹر کا احتتام . German Unemployment, US Weekly Claims, PCE Price Index, OPEC+ Meeting,اور Fed’s Williams کی سپیچ ، اور ECB’s Lane & de Guindos کی سپیچ
سب سے بڑا ایف ایکس موور @ (07:30 جی ایم ٹی) EURAUD (+0.44٪) پیر کو 1.4535 پر 4.5 سال کی کم ترین سطح پر ریلی جاری ہے ۔ اگلی سپلائی 150.00. ا MAs اونچی جا رہی ہے ، MACD سگنل لائن اور ہسٹوگرام زیادہ لیکن کولنگ، RSI 70 اور بڑھتے ہوئے، H1 ATR 0.0021, Daily ATR 0.152.
ہمارے اقتصادی کیلنڈر تک رسائی کے لیے
یہاں کلک کریں
Stuart Cowell
Head Market Analyst
دستبرداری: یہ مواد صرف معلومات کے مقاصد کے لئے ایک عام مارکیٹنگ مواصلات کے طور پر فراہم کیا جاتا ہے اور یہ ایک آزاد سرمایہ کاری تحقیق نہیں ہے۔ اس مواصلات میں کسی بھی چیز میں سرمایہ کاری کا مشورہ یا سرمایہ کاری کی سفارش یا کسی مالیاتی آلات کی خرید و فروخت کے مقصد سے درخواست شامل نہیں ہے، یا اس پر غور کیا جانا چاہئے۔ فراہم کی گئی تمام معلومات معزز ذرائع سے اکٹھی کی جاتی ہیں اور ماضی کی کارکردگی کے اشارے پر مشتمل کوئی بھی معلومات مستقبل کی کارکردگی کی ضمانت یا قابل اعتماد اشارہ نہیں ہے۔ صارفین تسلیم کرتے ہیں کہ لیوریجڈ مصنوعات میں کسی بھی سرمایہ کاری کی خصوصیت ایک حد تک غیر یقینی صورتحال ہے اور اس نوعیت کی کسی بھی سرمایہ کاری میں اعلی سطح کا خطرہ شامل ہوتا ہے جس کے لئے صارفین صرف ذمہ دار اور ذمہ دار ہوتے ہیں۔ ہم اس مواصلات میں فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی کسی بھی سرمایہ کاری سے پیدا ہونے والے نقصان کی کوئی ذمہ داری نہیں سمجھتے ہیں۔ اس مواصلات کو دوبارہ پیش یا مزید تقسیم نہیں کیا جانا چاہئے۔