EURUSD نے دو ہفتے کا ہائی بنایا اس کے بعد واپس1.1150 پر آگیا .اس نمے ابھی تک ہائی فراکٹل نہیں توڑا .روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کی خبر بھیلی مگر اس کا کوئی حل نہ نکلا. یاد رہے کہ امریکا نے پھلے بتایا تھا کہ وہ روس کی کسی بات پر بھروسہ نہیں کرتے .ماسکو نے بیان دیا کہ مذاکرات والی ایسی کوئی بات نہیں ہے .ماسکو نے یہ بھی بتایا کہ ابھی بہت کام کرنے باقی ہیں فی الحال مذاکرات میں کوئی بہتری نہ آئی. سب سے زیادہ فوکس Crimea پر ہے. یوکرین چاہتا ہے کہ اگلے پندرہ سال کے لیے اس خطے کا قانونی فیصلہ کیا جائے یا پھر اس قانونی اسٹیٹس بتایا جائے اس کے برعکس رشیا سے بیان ہے کہ یہ تو ہمارا خطا ہے اور اس کے بارے میں بات کرنا بنتی ہی نہیں.
اب اگر یورپ سے ڈاٹا کی بات کریں تو ہمارے پاس March Economic Sentiment Indicator آیا. اس کا پرنٹ آیا تھا 108.5 جو کہ مارکیٹ کے توقعات سے کم ہے. اس کے ساتھ ساتھGerman March preliminary Consumer Price Index آیا جو کہ مارکیٹ کی توقعات سے بہت زیادہ ہے. اس کی ریڈنگ 7.3% آئی ہے.ایک طرف سینٹمنٹ میں کمی نظر اتی ہے تو دوسری طرف ہم CPI میں تیزی دیکھتے ہیں .
ان سب کے ساتھ ساتھ امریکا سے ہمارے پاس ADP کی رپورٹ آئی ہے. اس رپورٹ کے حساب سے امریکہ میں مارچ کے مہینے میں 455Kجابز شامل ہوئی ہے. اس کے ساتھ ساتھ Q4 Gross Domestic Product US , میں بہت معمولی سی کمی دیکھی گئی ہے 6.9% تک . پہلے یہ 7% تک متوقع تھی.
ٹیکنیکل تجزیہ
مارکیٹ CCI کی 0 لائن سے اپر ہے.نزدیک ترین فریکٹل کا اوپر کی طرف بریک آوٹ ہو چکا ہے .مارکیٹ آرڈر بلاک امبیلنس فریکٹل سے نیچے ہے اس لئے اپر جا کہ ٹیسٹ کر سکتی ہے.اگر یہ ٹیسٹ لوو والیوم والا ہوا تو ہم اسے نو ڈیمانڈ سمجھ سکتے ہیں . اور اگر اس زون کا بریکآؤٹ ہو، ہائی والیوم کے ساتھ . تب ہم سمجھے گے کہ بریکآؤٹ ہو چکا ہے.اس کے بعد ہم بریکآؤٹ والی سمت میں رہ سکتے ہیں .شرط یہ ہے کہMA اپر کی طرف ہو اور لیفٹ میں بللش ڈائورجنس یا VSA کا کوئی SOS ینے سائن اف سٹرینتھ ہو.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے