روس اور یوکرائن کی جنگ مارکیٹس میں ایک اہم موضوع بنی ہوئی ہے ۔ یوکرائن میں یورپ کے سب سے بڑے جوہری بجلی گھر پر حملے اور قبضے کی خبروں سے سیل اف اس بات کی بہترین مثال ہے کہ مارکیٹس کتنی نروس ہیں.
یوکرائن پر روسی حملے کے آغاز سے فنانشل مارکیٹ میں سیف ہیون میں منتقلی شروع ہوگئی جس سے GOLD یا YEN جیسے اثاثوں کو فائدہ پہنچا۔ گزشتہ ہفتے سونے کی قیمت 2000 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی تھی اور قیمتوں میں مزید اضافے سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اگرچہ یوکرائن میں تصادم /جنگ بنیادی ڈرائیور ہے. روس اور یوکرائن کے جاری بحران کے درمیان سونے کی مانگ جاری ہے۔ لیکن فیڈ کی پالیسی کے بارے میں کوئی نہیں بھول سکتا۔ امریکی افراط زر کے اعداد و شمار اور جیوپولیٹیکل سرخیاں اہم ہیں ۔امریکہ جمعرات کو CPI کے اعداد و شمار جاری کرے گا جس میں مارکیٹ کو ایک اور تیزی کی توقع ہے
یورپ میں جنگ نے یورپی اثاثوں پر نمایاں اثر ڈالا یورپی اثاثو پر منفی اثر پڑا ۔ EURUSD پچلے ہفتے کے اختتام پر 1.10 سے نیچے گر گیا لکھتے وقت یہ 1.0804 تک آپہونچا جو مئی 2020 کے بعد کی کم ترین سطح ہے۔ یورو مارکیٹ میں فری فال تشویشناک حد تک نظر آنے لگا ہے اور کچھ یورپین ممالک نے مدد کے لئے ECB کی طرف دیکھنا شروع کردیا۔ یورپی مرکزی بینک جمعرات کو اپنے اگلے مانیٹری پالیسی فیصلے کا اعلان کرے گا۔ ریٹس میں تبدیلی کا امکان نہیں ہے لیکن انویسٹرز اس بارے میں سگنلز تلاش کریں گے کہ بینک موجودہ مارکیٹ میں ہوئے شاک کا انتظام کیسے کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
یورو کے سنٹیکس انڈکس میں نمایاں کمی
یورپی یونین کی جانب سے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق مارچ کے لئے یورپ کے سنٹیکس انڈیکس میں نمایاں کمی اچانک طور پر -7 تک ائی جو فروری میں اکسپیکٹ کردہ 5.3 تھا جبکہ یہ فروری کے 16.6 سے نیچے آیا ہے
روس اور یوکرائن کے اعلیٰ سفارت کی میٹنگ
اطلاعات کے مطابق روس اور یوکرائن کے اعلیٰ سفارت کار آئندہ جمعرات کو ترکی میں ملاقات کریں گے جس سے امید ہے کہ سنٹیمنٹ میں قدرے بہتری اے گی ۔ اس کے باوجود یورپی انڈسس کم ہیں اور گورنمنٹ بانڈ کی یلڈ کم ہے کیونکہ کوئی بھی توقع نہیں کرتا کہ یہ بحران جلد ہی حل ہوجائے گا۔
بارکلیز کے تجزیہ کاروں کی انالیسس
جرمنی میں ریٹیل سیلز کے والیوم کے بارے میں جنوری کے اعداد و شمار مثبت تھے۔ انڈیکیٹر 1.9 % کی بجائے 2.0% MoM ۔ صنعتی آرڈرز کے والیوم میں ایکسپکٹ کردہ 0.9% کے بجائے 1.8 % اضافہ ہوا۔ اس کی وجہ تھی بیرون ملک سے جرمن اشیاء کی وسیع ڈیمانڈ ۔ تاہم جرمن آفیشل کے حکام کا کہنا ہے کہ یوکرائنی بحران میں مسلسل اضافے کے باعث طلب پوری نہ ہونے کا خطرہ برقرار ہے۔ آفیشل کو یہ بھی خدشہ ہے کہ خام مال اور اجزاء کی فراہمی میں نئے مسائل کی وجہ سے کچھ آرڈر مکمل نہیں ہوسکتے ہیں۔ عالمی سطح پر جیوپولیٹیکل کشیدگی یورپی معیشت کو شدید دھچکا دے سکتی ہے۔ بارکلیز کے تجزیہ کاروں نے رواں سال یورپی اقتصادی ترقی کی پیش گوئی 4.1 % سے کم کر کے 3.5 % کر دی ہے۔ اگر امریکہ روسی تیل کی خریداری پر پابندی عائد کرتا ہے تو ، یوروزون کی معیشت پر دباؤ اور بھی مضبوط ہوسکتا ہے۔
ٹیکنیکل
مارکیٹ MACD کی 0 لائن اور 20 MA سے نیچے ہے. اور آرڈر بلاک سے نیچے ہے اس لئے اپر جا کہ ٹیسٹ کر سکتی ہے خصوصاً لوو والیوم ٹیسٹ . RSI دونو D1 اور H4 میں اوور سولدڈ ہے .1.090 ماہانہ مارکیٹ پروفائل کا VAL ہے اس کے اندر واپسی کو بللش سمجہ جا سکتا ہے اور بللش جانے کے لئے کم از کم 20 MA کے اوپر بریکآؤٹ ہونا چاہے . دوسری جانب بیرش جانے کے لئے کسی اپتھرسٹ ، نو ڈیمانڈ یا مضبوط رجکشن ایریا دیکھنا چاہیے
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے
یورپ میں جنگ نے یورپی اثاثوں پر نمایاں اثر ڈالا یورپی اثاثو پر منفی اثر پڑا ۔ EURUSD پچلے ہفتے کے اختتام پر 1.10 سے نیچے گر گیا لکھتے وقت یہ 1.0804 تک آپہونچا جو مئی 2020 کے بعد کی کم ترین سطح ہے۔ یورو مارکیٹ میں فری فال تشویشناک حد تک نظر آنے لگا ہے اور کچھ یورپین ممالک نے مدد کے لئے ECB کی طرف دیکھنا شروع کردیا۔ یورپی مرکزی بینک جمعرات کو اپنے اگلے مانیٹری پالیسی فیصلے کا اعلان کرے گا۔ ریٹس میں تبدیلی کا امکان نہیں ہے لیکن انویسٹرز اس بارے میں سگنلز تلاش کریں گے کہ بینک موجودہ مارکیٹ میں ہوئے شاک کا انتظام کیسے کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔