یوکرائن اور روس کے اہم معاملات

سیف ہیونز مین تیزی
مشرقی یورپ کی پیش رفت فائنانشیل مارکیٹس کی قیادت جاری رکھے ہوئے ہے۔ روس نے یوکرائن پر اپنے حملوں میں اضافہ کیا جبکہ President Vladimir Putinنے کہا کہ یہ حملہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک وہ اپنے مقصد تک نہیں پہنچ جاتے۔
مذاکرات
دریں اثنا روس اور یوکرائن کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور بدھ کو ہوگا۔ پیر کو مذاکرات کے پہلے دور میں روس نے مبینہ طور پر یوکرائن سے مطالبہ کیا کہوہ پارلیمانی سطح پر اپنی آف بلاک (Off-block) حیثیت کو کاغذی طور پر پیش کرے اور اس معاملے پر ریفرنڈم کا اہتمام کرے۔ مزید ماسکو چاہتا ہے کہ Donetskاور Lugansk People’s Republics کو تسلیم کیا جائے اور Crimea کو یوکرائن واپس کرنے کا مطالبہ ترک کر دے۔ دوسری جانب یوکرائن نے جنگ بندی اور روسی فوجیوں کو اپنے علاقے سے واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
پوٹن ہدایت نامہ
دن کے اختتام میں پوٹن نے ایک ہدایت نامہ جاری کیا جس کے تحت 2 مارچ سے شروع ہونے والی غیر ملکی کرنسی کی ترسیل پر 10 ہزار ڈالر سے زیادہ کی رقم پرپابندی عائد کر دی گئی۔
بلیک آؤٹ
عام طور پر نیوٹرل ممالک روس کو روکنے کی عالمی کوششوں میں شامل ہو رہے ہیں۔ سوئٹزرلینڈ اور فن لینڈ یا تو یوکرائن کو بکتر بھیج رہے ہیں یا ماسکو کو مالی بلیک آؤٹ میں شامل ہو رہے ہیں۔
جیروم پاول
امریکی فیڈرل ریزرو کے سربراہ جیروم پاول ہاؤس فنانشل سروسز کمیٹی کے سامنےمالیاتی پالیسی رپورٹ پر دیں گے۔
انفلیشن
Reutersکی رپورٹ کے مطابق اٹلانٹا فیڈ کے صدر اور ایف او ایم سی کے رکن رافیل بوسٹک نے منگل کے روز کہا کہ امریکہ 2022 کے تمام عرصے انفلیشن کو 3.0 فیصد سے نیچے لانے کے لئے «سخت دباؤ» کا باعث بنے گا۔ تاہم بوسٹک نے کہا کہ وہ پرامید ہیں کہ فیڈ کے اقدامات سےانفلیشن بینک کے 2.0 فیصد ہدف پرواپس اسکے گا ۔
توانائی کی قیمتوں میں تیزی اور ریٹ ہا یکس
بوسٹک نے توانائی کی قیمتوں پر نمایاں اوپر کی طرف دباؤ کے بارے میں خبردار کیا۔ بوسٹک نے مزید کہا کہ لیبر مارکیٹ ایک مضبوط اشارہ دے رہی ہے کہ امریکی معیشت مرکزی بینک کی معاونت کے بغیر اپنے طور پر کھڑی ہو سکتی ہے ۔
بوسٹک نے کہا کہ اگرانفلیشن کی شرح بلند ہوتی رہی تو وہ رواں
Quarter-point rate hikes میں اضافے ہو سکتے ہیں۔
ٹیکنیکل
USDIndex ایک رینج میں ہے96.47- 97.71 بلش بار میںImbalance ملاہے. اس کی رٹریسمنٹ پر ڈیمانڈ مل سکتی ہے.96.47 کے پاس آرڈر بلاک بناہواہے.MACD “0” لائن سے اوپر ہے. مارکیٹ10 MAسے اوپر ہے اور2.0 ATRکو ٹچ کررہی ہے. ماضی میں اس لیول سے ریجکشن ہوئی تھی. متعدد ریجکشن97.40 کےVAH پر(ہفتہ وار)

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.