ایف ایکس اپ ڈیٹ

Source: HotForex MT5
US Dollar میں ریبونڈکے باوجودEURUSD میں1.1300 کے نزدیک رینج نظر آرہی ہے. ٹریژری      ییلڈس    میں بھی ریبونڈ ہوۓ ہیں. دوسری طرف US ADP Employment میں منفی سرپرائز براۓ جنوری جس میں301k- کی ریڈنگ آئی بالمقابل+207k متوقع تھی. اس کے ساتھ ہیUS کی  ٹریژری سیکرٹری Janet Yellen کے حالیہ کومنٹ نے بتایا کہ» انفلیشن کو عارضی ظاہر کرنا ٹھیک نہیں تھا. ان کے اس کومنٹ کی وجہ سےریفلیشن کے ڈر میں اضافہ ہوا«. یاد رہے کہ ریفلیشن وہ عمل ہے جس سے معیشت میں رقم کی سپلائی بڑھادی جاتی ہے اور ٹیکس کم کردئیے جاتےہیں تاکہ معیشت کو خوشحال ترقی کے راستے پر گامزن کیاجاسکے.
ان وجوہات کی وجہ سےUSDIndex میں استحکام آیا اور یہ انڈیکس96.00 کے لیول پر مستحکم ہے.
ECB کے پالیسی میکر بللش ہوسکتےہیں؟
یورو زون  انفلیشن میں ریکارڈ ٹاپ پرنٹ آیا. یہHICP YoY میں نظر آیا. اس کے ساتھ بیروزگاری کے ریکارڈ میں کمی آئی. ان سب سے یہ ظاہر یا اخذ کیاجاسکتاہے کہ شایدECB کے پالیسی میکر ایک بللش تعصب دےسکتےہیں. اس بللش تعصب یورو زون   کی اس ڈیٹا میں رسک صرف پالیسی ڈائیورجنس کا ہے جوکہ امریکہ اور یورپ کے درمیان ہے. اس وجہ سے شایدECB کے پریذیڈنٹ Christine Lagarde دوبارہ سے محتاط رہتے ہوۓ پرامید ہونے کی بات کریں.ECB کے علاوہ ہمUSD سے بھی ایونٹ دیکھتےہیں جس میںISM Services PMI, US NFP اور(دسمبر ) Factory orders. اس لیے آج کافی مصروف دن ہوگاEURUSD کے لیے.کیلنڈر میں دیکھیں تو پاکستان ٹائم کے مطابق05:45Pm پر ہم مونیٹری پالیسی سٹیٹمنٹ  دیکھیں گے اور06:30Pm پر ہمECB پریس کانفرنس  دیکھیں گے. اس پورے ہفتے میں یہEUR کی طرف سے یہ آخری ہائی امپیکٹ خبر ہے.

EURUSD ٹیکنیکل

28 جنوری کےلو  1.1120 کے بعد سے مارکیٹ ایک مارکاپ میں رہی. اس کی وجہ تھی یورو زون  میں بہتر ڈیٹا. دوسری طرف ڈیلی پروفائل میں ویلیو ایریا بھی اوپر شفٹ ہوتا رہا. اب آج کا ڈیلی پروفائل دیکھیں تو یہ کل کی پروفائل کے ویلیو ایریا کے اندر ہے. اس لیے اہم سپورٹ1.1282 اور اہم سپلائی1.1306 اور1.1330 ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.