Previous weekکیAnalysis میں ہم نےAUDNZD کوSideways دیکھا تھا.1.0650 کے اوپر
Bullish breakoutکوBulls کی برتری سمجھا گیا. ابFundamentally اورTechnically مارکیٹ کا جائزہ کرتےہیں.
AUD Fundamentals
January 20 Thursday last week کو ہم نےAUDکی طرف سے2 اہمEvents جوکہForecast 60kسے بہترActual 64.8k آیا. اس کے ساتھUnemployment rate میں بہتری آئی.Forecast 4.5%سے
Actual 4.2% آیا.
آسان الفاظ میں
Employment changeمیںExpectedکے مقابلے میں
%8 اضافہ ہوا اورUnemployment rate میںExpectedکے مقابلے میں
%0.3 بہتری آئی.
دوسری طرف
Last week میں
NZDکی طرف سے کوئیHigh impact والی
News نہیں تھی لیکنLow impact والی کافی
NZD supportive والیNews تھیں.
ان سبFundamentals کا
Effect یہ ہوا کہ اس سال کے شروع سے ہیMonthly profile میں موجود
P-profile کے باوجود مارکیٹPrevious Month
VAH پر
Range میں رہی.
اس کے بعد ایک
Breakout ہوا جوکہ ایک Imbalanceکے ساتھ ہوا. بعد میں
Fillبھی ہوا اور
VAHکو
Test کرکے
Up close یاUp bar بھی بنا. اس کے بعد ایک
Upbar بنی جس کی کی وجہ سے
January 25 Tuesday کو بہتر
CPI Data تھا جوکہ اپنیForecastسے تقریبا
%0.3 زیادہ آیا.
Conclusion
جب تکMonthly profile VAH 1.06440کے اندر کوئیBar close نہ ہو تب تک مارکیٹ میںBulls دیکھے جاسکتےہیں کیونکہ ہم ایکP-profile کو دیکھ رہےہیں.
Risks
Thursdayکو
NZD CPI q/q Data شائع ہونا ہے جوکہاپنےPrevious
2.2%سے بہت کمExpected
1.3% ہے. اگرData
NZDکی
Favour میں آیا تو
AUD میںConsolidation دیکھ سکیں گے یا شاید
NZD کافی حد تک
AUD کو
Out perform کرجائے.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.