US Fed chair Jerome PowellنےLast week اپنا لفظ”Transitory” کوRetireکردیا تھا. اس وجہ سے مارکیٹ پریشان تھی. اس کے ساتھ اور بڑا مسئلہ سامنے آیا جسے Omicron کہتےہیں. یہCovid virusکا نیاVariantہے جو پچھلے ہفتے سامنے آیا ہے. مارکیٹ میںInvestors اسVirusکی وجہ سےConcerned ہیں اورIndecision میں ہیں جبکہ قریب ہیںFed,BoE اورECB کیMeetings.
ہر Bank کاConcern یہVirusہی ہے. اس کے ساتھ دوسراConcernہےInflation اس لیے اس ہفتے ہمChina اورUSسےCPI news پر سب سے زیادہFocus کریں گے.
Friday کوNFP print آیا تھا. Data اپنیForecast سے کافی نیچے آیا.
210000Vs 550000 Expect لیکنUnemployment rate میں%4.6 سے%4.2 تک کمی دیکھی گئی. اس کے ساتھParticipation rate میں بھی اضافہ دیکھا گیا.
یہData آنے والیDecember 15 کیFOMC meeting پر زیادہ اثر نہیں ڈالے گا کیونکہ اب سب سے اہمCencerns ہیںOmicronکے اثرات اورInflation جوکہ اب بقول
Fed Powellکے”Transitory” نہیں ہے.
Covid- new variant
گزرتے وقت کے ساتھOmicronسے ہونے والےCases کی تعداد بڑھ رہی ہے. اب یہVirus تقریبا40 ممالک میں پھیل چکاہے.Europe میں اس کےCases کی تعداد سب سے زیادہ ہے. Omicronکے معاملے میں سب سے اہم2 سوال ہیں.
• کیا یہDeadlyہے؟
• کیا اس پرExisting vaccine کا اثر ہوتا ہے؟
ان2 سوالوں کے جواب ہمیں اس ہفتے وقت گزرنے کے ساتھ مل سکیں گے.
Banks
RBA
اس ہفتےRBA اورBoCنےMonetary policy پرMeeting کرنی ہے.RBA سےRatesمیںUnchangedرہنے کی توقع ہے. ان کیSummer meetingمیں طے پایاتھا کہ یہFebruary 2022 تک AUD $4 billion فی ہفتہ کے حساب سے
Government Bondsخریدیں گے. ماہرین کے حساب سے2023 میںRBAسے
Rate hikes دیکھیں جاسکیں گے.
BoC
BoCنےOctober 27 والیMeeting میںSurprised طریقے سے اپنیQE End کی.BoCکے خیال میںInflationبڑھی ہے اور2022 کے آخر میں کم ہوگی.
November 17 کوCanadian CPI newsسامنے آئی تھی جوکہ%4.7 تھی. یہFebruary 2003کے بعد سب سےHighest level ہے. اسMeeting میںOmicronکی موجودہUncertaintiesکی وجہ سے امید ہے کہRates unchanged ہوں گے. امید ہے کہSecond half 2022 میں Hikes ہوں گے.
USDCAD
Daily Chart میںUSDCAD اپنےPrevious supply area میں داخل ہے.Image میں بخوبی دیکھ سکتےہیں. نزدیک ترینVSA signs ہیں.Hidden upthrust اورSupply bars مارکیٹ اپنےOctober lows 1.228x سےMarkup میں مسلسل رہی. یہ تقریبا555 pips یا%4.60 ہے. دوسری طرفRSI Over Bought ہے
Level 70- 80کے درمیان. نزدیکSupportہے.No-supply bar markdown
میں جانے کے لیے اسNS barکے نیچےBreakoutکرےLow volumeوالاTest لازم ہے.Levelsکے لیےImage دیکھیئے.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.