Fx Market Wrap

Fed chair PowellسےComments آئے کہ”Transitory” لفظ کو ابRetire کردیناچاہیے.USD میں اس وجہ سےStrengthہوئی لیکن اس کے بعدRange boundمزید کہا کہ آنے والے چند ماہ میںSooner وہTaper accelerateکریں گے. خاص طورپر پر اس بارےمیں اگلیDecember meetingمیں بات ہوگی.
GBPUSD
اس کے بعدUSDIndex 96.00 کے نیچے.GBPUSD بھیRange میں رہا. اس کیRange تقریبا60 pip تھی.اب مارکیٹMonthly Profile VAL پر ہے جوکہ ایک اہمDemand levelہے. اگر مارکیٹ اسےBearish breakکرے تو اپنےLows تک جاسکےگی.CableسےLatest خبر تھی کہRate hikes کے
Liming& Magnititudeکے بارےمیں میں بات کرنا ابPremature ہے.
مارکیٹ اس وقتPositive risk toneمیں ہے. اس وجہ سے مارکیٹ میں
Safe-heaven weakerہے اورVolatility بھی زیادہ ہے.USD, JPY اورCHF
فلوقتPressureمیں ہیں.
دوسری طرفAntipodeans سب سے زیادہ اوپر ہیں.AUD سب سے تیز. اس کے بعدAustralia .NZD میں تیزی کی وجہ ہےAustralia کاQ3 GDP جاب بہت بہتر آیا ہے.
EURUSD
EURUSD بھیPowell کےComments کے بعدRange میں ہے. اس کے سامنے1.1290 ایک اہمDemand level ہےکیونکہ یہMonthly VAL اورWeekly VAL اورWeekly VAH بھی ہے. یہ ایک اہمKey level ہے. فلوقت مارکیٹ20 MA کے اوپر ہے.
USDCAD
USDCAD H4 میں ہمیں4 اہم چیزیں ملتی ہیں.
• Buying climax
• Upthrust
• Supply
• Order block
یہ چاروں چیزیںUSDCAD میںMarkdown بنارہی ہیں لیکن سب سے اہم
Demand levelہے1.2724 جس وجہ سےMarkdownرکا ہوا ہے. یہLevel بہترینConfluence میں ہےCurrent week VAL اورPrevious week کےVAH کے.
USDJPY H4
H4 میں مارکیٹMonthly profile کےValue Area کیRange میں ہے.
Bullish order block بھی بناہواہے اورRange 20 MA میں بنی ہوئی ہے. یہ
Area confluenceمیں ہےMonthly profile کےValue Area میں اورVPOC 113.94 ہے.
XAUUSD
PowellکیCommentary والی Bar نے$1781 break کیاہے. آجADP بھی ہے اور مارکیٹCautious mode میں ہے.$1781 کوKey level سمجھا جائےگا مارکیٹ کیDirection کے لیے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.