Today’s Chart USDCAD

آج شام پاکستانی ٹائم7 بجے BoC اپناMonetary policy decisionکیAnnoucementکرے گا. امید کی جاتی ہے کہInterest Ratesمیں تبدیلی نہیں ہوگی مگرAsset Purchasesکی تبدیلیاں ہوسکتی ہیں.
Expectations
ماہرینExpect کررہےہیں کہBoC اس November میںRe-investment phaseمیں جاسکتاہے. یہ بھی سوچا جارہاہے کہCentral Bank ایکCautiousوالاDovish signalدے. اس کی وجہ ہےکہ
Current Employment level اورPre-pandemic level میں کافی فرق ہے.Economic Data کو دیکھیں تو ہم جانیں گے کہEconomy ترقی کررہی ہے. اس ترقی کوCommodity high pricesکے ساتھ ملائیں تو یہCADکےلیے Medium termمیںSupportive ہوسکتاہے.

Technical

Technicalحساب سے دیکھیں تو یہPair USDCAD تقریباMid-September سےDownward جارہاہے. پچھلے ہفتے میںUSDCAD ایکD-profile میں تھا. اس ہفتے میںUSDکی طرف سےStronger Dataکی وجہ سے USDCADمیںStopping volumeبنا پھرSupply اورUpthrustبھیStrong US Dataکی وجہ سے Break ہوچکی ہیں. مارکیٹ کی اگلیResistance 1.246 ہے جوکہPrevious 2 weekکے Market Profile کاVPOCہے. دوسری طرف Supportہے.Previous 2 week کاVAL اورPrevious week کاVAH یہ دونوں1.2362 پر Confluence میں ہیں. آج کا آنے والاUSDCAD Data کیDirection کا تعین کرےگا.


Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.