Silver jumps –USD weakness (20-10-2021)

USD weaknessکی وجہ سےSilver jump ہوا. اس نےOne-month high بنایا. کل مارکیٹ میںRisk-Onتھا. اس وجہ سےJapanese Yen اورSwiss francنےLower tradeکیا. USDمیںWeaknessکی وجہ سے Commodity marketsکافی تیزی آئی خاص طورپرPrecious metals marketsمیں.Gold 0.6% اوپر تھا.Silver 1.2% اورPalladium 2% اوپر.US weaknessکیClear catalystسامنے نہیں آئی.
Global energy sectorمیں ہونے والیCrisisکی وجہ سے اورRising inflationکی وجہ سے اپنے آپ کوSave کرنےکےلیےInvesstorsنےSilver Safe-heavenکی طرف رخ کیا.WednesdayکوGold rose 2.2% جبکہSilver میں%3 سے زیادہ اضافہ ہوا.Silver $23.15کے آس پاسTradeکرتارہا.Latest CPI reading سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ”.Inflation remains elevated”
اس وجہ سےFedاپناAsset purchase programمیںTaperکرنے کے منصوبوں پر عمل کرسکتاہے.
چند ماہرین کے حساب سےCentral Bankکی طرف سےTaperکرنے سے(خصوصاEnergy crisis کے دوران) ضرورت زندگی کی اشیاکی Production پرNegative اثرات پڑیں گے. اس وجہ سےStagflationکے اثرات رونما ہوسکتےہیں . اس کے نتیجے میںCommoditiesمیں اور اضافہ دیکھا جائےگا خاص طورپرSilver XAGUSDمیں.

 

Technical
Technically مارکیٹ نے Bullsکو کافیFavourable رکھا. مارکیٹ نے$23 کے اوپر سےMinor Rangeبنائی. آجContinue pattern دیکھا جاسکےگا.راستے میں نزدیکResistance $24.70 ہے.یہSeptember Highہے. دوسری طرفPriceاپنےUpper channelکیUpper limitمیں ہے. اس لیے یہ ایکMinor Resistance دیکھی جاسکتی ہے. مارکیٹ میں مسلسل3 بارInside barبنےD1 TF میں اور تینوں نےBullish breakکیا. یہInflationکی وجہ سےCommoditiesکی مضبوطDemand ظاہر کررہی ہے. راستے میںSupportہےBear order block $23.15 2-bars (H4) پہلے ایکBar No-supply بنی ہے جوکہ Confirmبھی ہوئی ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.