USD CAD & BoC

BoC یعنیBank of Canada نے آجMonetary Policy decisions بیان کرنے ہیں. امید ہے کہCanadian Central Bank اس بار Hold رہے گا.اس کی وجہ مارکیٹ میں موجود Uncertainty ہے یعنی کئی Banks کی Meetings شائع ہونی ہیں. اس وجہ سے Uncertainty ہے.CAD سے موجودہ Data کافی کمزور آیا. اس کے ساتھDelta Cases میں تیزی اور Restrictions نے مزید Uncertainty بڑھائی.
امید ہے کہBoC forecast review کرے اور نئی Projections شائع کرے گی. نئی Projections اگلی
Meeting (October 27) ہو سکتی ہیں.
BoC کا اسMeeting میںPolicy change نہ کرنے کی اور بڑی وجہ ہے. Canada میںSeptember 21 کو Federal Election ہونے ہیں.Elections میں ہمیشہ Uncertainty ہوتی ہے.

Hawkish Scenario

اگرCB بولے کہGDP میں ہونے والی کمی عارضی ہے اورVaccine کی وجہ سے Recovery جلدی متوقع ہےاور/یا Inflationاب اہم Concerns کا حامل ہے تو ہم اسےBank کی طرف سے Hawkish سمجھیں گے.

Dovish Scenario

اگرCB بولے کہGDPاورGrowthمیں ایک بڑا خلل آیا ہے.Inflation اب عارضی ہے یا Inflationپر بات اگلیMeeting میں ہوگی یا مزید Supportکی ضرورت ہے تو یہ سبCAD کے لیےDovish ہوسکتی ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمشنے بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہںو کہ لو رج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںپ۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںت۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشنم کے