USDCAD
پچھلے ہفتےUSDCAD میں کافی Gains نظر آئے تھے.اس کے بعد
Oil میں تیزی کی وجہ سےSentiments میں تبدیلی آئی اورUSDCAD میں واپسی دیکھی گئی.غور سےAnalysis کریں توUSDCAD نےDownward correction کی جوکہJuly range کے برابر ہے.USDCAD H4 میںKey support 1.2565 ہے.اسLevel پر ماضی میں
Price Action نے اپنا زور دیا. اگرBulls اسLevel پر تیز ہوجائیں تو مزیدDecline رک سکتاہے.
دوسری طرف1.2565 سے نیچے اورSupport trendline سے نیچے مزیدDeclines ہوسکتے ہیں.
NZDUSD
D1 میںNZD نےStrong Rally دیکھی لیکن0.6950 کوBreak کرنے کے بعد اس نے مزید اوپر جانا چھوڑ دیا. اسLevel پرMA 50 ایک مضبوطResistance رہاBuyers کے لیے. اگرMA 50 کو عبور کرنا ناممکن ہوجائے تو پہلے سے چلتا ہواDowntrend دوبارہ جاری ہوجائے گا. اس کے علاوہ 3 دن سےAnti-climax setup بھی بناہوا ہے اور مارکیٹFibonacci Golden Zone میں موجود.
EURUSD
D1 میںEURUSD ایکDowntrend میں ہے. اسDowntrend میں 3 بارDead Cat bounce آیا ہے.اب یہBounces 130 Pip -150 Pip کی Range میں بنے تھے.اگرFourth bounce کیExpected لگانی ہوتو یہ تقریباPip 130 بنتے ہیں.اسLevel سے مارکیٹ نیچے جاسکتی ہے یا پھر اوپر جانے کے لیے اسےایک یا دوHigher lows بنانے پڑیں گے.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمشنپ بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہںش کہ لوeرج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںگ۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںے۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشنر کے