EUR Third Wave fears

نئے ماہ میں خوش آمدید. اب EURUSD کی Fundamental Outlook دیکھتے ہیں. EURUSD اب پچھلے سال کے November low کے پاس گرگیا ہے.
EU میں اب سب سے زیادہ اہم مسئلہ Covid-19 Third wave اور اس کی وجہ سے ہونے والے Lock downs ہیں. سب سے اہم مسئلہ Vaccinations میں تاخیر جس کی ذمداری Astra Zenca ہے. اس وجہ سے Lock down measures میں سختی کی جارہی ہے. ان تمام شواہد کو دیکھتے ہوۓSlower Economic recovery ہوسکتی ہے اور یہ ہمیں Charts میں بھی نظر آرہی ہے.EU سے سب سے زیادہ اہم خبر پچھلے ہفتے تھی Vaccine کی Supply میں خرابی. EU Leaders نے Vaccine Exports سے Ban تو ہٹا دیا ہے لیکن بہت سخت Export Controls کے قوانین لاگو کیئے ہیں اور Astra Zenca کو ہدایت دی ہے کہ وہ EU میں اپنی Delivery پہلے دے پھر اس کے بعد Export کرے. افسوس کیا جارہا ہے کہ Europe میں Vaccine launch میں کافی Poor کارکردگی نظر آئی جس وجہ سے حکمران وقت کو اس کی Export پر پابندی لگانی پڑی تھی. EU الزام لگارہی ہے کہ Astra Zenca پر کہ انہوں نے اپنی بروقت Supply کے وعدے کو پورا نہیں کیا. اب اگر EU Vaccine Supply روکتا ہے تو اس سے EU-UK کے درمیان پہلے سے ہی Brexit کی وجہ سے خراب Relations مزید خراب ہوسکتے ہیں اور ایسا کرنے سے یقیناّ سب سے زیادہ نقصان UK کا ہوگا.

اس سال کے شروع سے EURUSD اپنے Highs 1.235x پر تھا. یاد رہے کہ اس وقت ECB بہت Concerned تھا EUR کی Strength کے بارے میں. اب اس وقت مارکیٹ ان High levels سے کافی دور ہے اور Level 1.200x اب Break کرنا موجودہ حالات میں کافی مشکل لگتا ہے.
تقریباً Pip 600 کی Bearish movement کے بعد ہم اس Retracement یا ہلکی Correction دیکھ سکتے ہیں لیکن Fundamentally صرف Bearish pressure نظر آتا ہے.EU Countries میں Infections کا بڑھنا. سخت Lock downs اور EUR block countries میں Poor Vaccination program کافی ہیں EUR پر سے Investors کا Concern ہٹانے کے لیے.
اب ان سب باتوں کو دیکھتے ہوۓ ہم جان سکتے ہیں کہ اس Slump سے نکلنے کے لیے EU کو کافی وقت درکار ہوگا جس کے نتیجے میں EU کا Interest Rate کافی دیر سے Rise ہوگا اور Currency Weaker رہے گی.March میں Purchasing Manager Index میں بہتر Readings آئی تھیں. ان کے باوجود EUR میں Currency lift کے کوئی آثار نظر نہیں آئے. EURUSD کے لیے سب سے اہم Support 1.1725 ہے جوکہ اب Pivot Y1 ہے.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

:Disclaimer

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ