Today’s Risk Events

Forex میں رسک ایونٹ کافی اہم ہیں. خصوصا اگر یہ امریکہ سے جڑے ہوں تو یہ کافی اہمیت کے حامل ہیں. آج کی خصوصی رسک ایونٹ پر نظر ڈالتے ہیں.
:US Q4 Final GDP

آج ہم US Q4 Final GDP دیکھیں گے. ابھی تک اس ایونٹ کے کوئی خاصہ اثر کی امید نہیں ہے لیکن اگر Deviations آئیں تو ہم کافی بڑی ہلچل دیکھیں گے. ابھی تک زیادہ ہلچل کی امید نہیں ہے.
:US Initial Jobless Claims
پچھلے ہفتے میں یہ 770k تھے. اس ہفتے اس میں کمی آنے کی امید ہے کہ تقریباً یہ 730k تک رہ جائیں گے.
اندازے کے مطابق اس کی کم ترین تعداد 700k ہوسکتی ہے اور زیادہ تعداد 780k. اگر Data ان لیول سے باہر آئے تو مارکیٹ میں Deviation تصور کی جائے گی اور اس تعداد کے اندر Data آئے تو اسے بطور نارمل لیا جاسکے گا.
مارکیٹ ہمیشہ آپ کی امید پر اور خیال و حساب پر پانی پھیر سکتی ہے. اس لیے ہمیں ہمیشہ ہر حال کے لیے تیار ہونا چاہیے.
اگر مارکیٹ کی خبر میں بہتری آئے یعنی کہ Data اپنے کم ترین لیول سے کم آئے تو یہ USD اور US10Y کے لیے بہتر ہوگا اور Data اپنی حد 780k سے زیادہ آئے تو یہ اب US10Y اور USD کے لیے برا تصور کیا جاسکے گا.
:USD Index
USD Index H4 میں ایک Order block بنا ہوا ہے. یہی لیول اس ہفتے کا سب سے زیادہ Trade کیا جانے والا لیول یعنی VPOC ہے. Data کے حساب سے 92.55 ایک نزدیک ترین Support ہے پچھلی Seven Candles میں ابھی تک کوئیBullish Engulfing نہیں بنی. اگر Daily Profile میں دیکھا جائے تو 92.57 کے اندر Close ہو اور Candle اس کے اندر کھلے تو ہم نیچے 92.40 تک Support دیکھ سکتے ہیں.

92.30 کے Break ہونے کے بعد 91.97 اگلی Support ہوسکتی ہے جوکہ Bullish Leg کا 50% بھی ہے. یہ 92.40 اس ماہ کا VAH بھی ہے.

ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

:Disclaimer

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ