مارکیٹ اب ایک Stall mode میں ہیں خصوصا Dollar اب مزید Decline نہیں ہورہا. Fed Chair Powell چاہتے ہیں کہ Jobless claims سے پہلے ہم Full Employment حاصل کرلیں. China میں New year کی چھٹی کی وجہ سے Trading میں کمی واقع ہوئی اور امید ہے کہ آنے والے ہفتے سے سب بہتر ہونا شروع ہوجائے گا.
Jerome Powell نے Wednesday کو بتایا کہ ان کا ارادہ ہے کہ Economy کو Full Support کریں اور انہوں نے Force کیا کہ Jobs markets پہلے جیسے حالات پر واپس چلی جائے گی. اس لیے وہ Labour market پر دھیان دیں گے. Inflation بھی Yearly 1.4% آئی January میں.
Powell کے Comments کی وجہ سے Investors نے Stocks خریدنا شروع کیے جس سے Dollar پر اثر پڑا اور
Gold prices اپنے $ 1850s کے Highs پر. آج Weekly Jobless Claims آنے ہیں اور امید ہے کہ
Jobless Claims میں Decline آئے گا لیکن پھر بھی Applicants کی تعداد زیادہ ہی ہے.
Former President Trump کے Trial کی وجہ سے سب کی نظریں فلحال Stimulus سے ہٹی ہوئی ہیں. ماہرین کے خیال میں اس کا فائنل حل اس ماہ کے آخر میں آجائے گا.
President Biden اور Chinese XI کی آپس میں Climate, Economic practices اور Human Heights کے بارے میں بات ہوئی. Economic conditions کو بہتر بنانے کی کوشش.
UK میں تقریباً 20 فیصد عوام کو Vaccinate کردیا گیا ہے لیکن Uncertainty ابھی ختم نہیں ہوئی ہے. Germany نے Lock down میں Extension کردی ہے اور امید ہے کہ Germany اس Vaccination کو تیزی سے پورا کریں.
Bitcoin میں Correction. اب اس نے ATH $ 48000 بنایا تھا. Elon Musk نے Announce کیا تھا کہ
Tesla invest کرے گی BTC میں. اس کے ساتھ Dogecoin کے بارے میں Tweets شروع کردیں.
US Treasury Secretary نے Warn کیا کہ اسے Illicit activities میں استعمال نہ کیا جائے. دوسری طرف
Master Card اسے اور Digital Coins کو اپنے Network میں استعمال کریں گے.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ