Exchange Rates میں Post Pandemic Global Recovery کی وجہ سے بہتری آئے گی. 2020 ایک
Roll-coaster سے کم نہیں تھا Fx Markets کے لیے. واضح نظر آرہا ہے کہ Dollar Investors سے باہر نکل رہا ہے. اس کی وجہ Aggressive Fiscal & Monetary Policies تھیں. Past میں کافی مشکلات آئیں تھیں. جیسےTrump Protectionism اور ایک پورا سال Covid-19 کی تباہی کا. ماہرین کے مطابق Dollar سے جان چرالی جائے گی اور US Dollar بقایا Currencies کے مقابلے میں Decline 5-10% کرے گا. یقینا یہ Sell-Off سیدھا نیچے نہیں جائے گا.دنیا کے اس Recovery Cycle میں Dollar Sell-Off ہوسکتا ہے. اس کی 2 اہم وجوہات ہیں. ایک Inflation کے بڑھنے کی وجہ سے اور دوسرا US Rates Negative ہونے کی وجہ سے.2021 کے Charts ہمیں کیا بتا رہے ہیں؟
اہم Events of 2021کیا امید کی جاسکتی ہے؟
US Policy Makers کی طرف سے Loose Policy Settings اور Protection Policies میں Reversal کی وجہ سے مارکیٹ میں بقایا Economies اب کھل کر تجارت کرسکے گی. اب اس دورعمل میں سب سے اہم اور مضبوط Currency کونسی ہوگی؟ ماہرین کے حساب سے China Yuan سب سے Strong Currency ہوگی اور بعض ماہرین نے USDCNH کو 6.30 پر Target کیا ہے. Brexit Deal میں دیکھیں تو Deal کی وجہ سے Pound کو صرف Volatility Low Levels کے ساتھ Moderate Support مہیا ہوگی.
:Recovery
2020 کے Data کو دیکھا جائے تو نظر ائے گا کہ تمام Economies اور ان کی Currencies نےMarch 2020 میں Losses کیے. یہ Losses تھے US Dollar کے مقابلے میں یعنی US Dollar Strong تھا اور باقی Weak. اس کے بعد 2020 میں ہی کافی Developed Economies نے Strength حاصل کی خاص طور پر EURO نے. اس کے ساتھ CNH بھی Stronger ہے.اس Recovery کے باوجود کئی Currencies ہیں جیسے TRY جوکہ مزید Weakness میں رہی. سب سے زیادہHit Oil ہوا تھا Supply بڑھنے اور No Demand کی وجہ سے.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ