Fx News Today (23-12-2020)

  • Asian Markets کافی Higher move ہوئیں.
  • US Stimulus Delay Fear کی وجہ سے US Futures بالکل President Trump  .Red نے Congress سے Bill Amend کرنے کی خواہش ظاہر کی اور کہا کہ تقریباً USD 600 کے بجائے $ 2000 ہونا چاہیے اور انہوں نے اس وجہ سے Bill Sign کرنے سے روک دیا.
  • Stay Home کی وجہ سے USA 100 0.5% high اور اب 12,807 پر جبکہ Travelling ,Hospitality اور Leisure کے تمام Sectors weaker ہیں خاص طور پر USA 30  .Energy میں %0.66- گرا اور USA 500 میں %0.24- کمی دیکھی گئی.
  • GER 30 اور UK 100 میں بھی %0.2- اور %0.3- تک کمی دیکھی گئی.
  • UK اب مزید Regions کو Strict Lock down میں ڈالنے کے بارے میں تیاری کررہا ہے.
  • Japan نے بھی UK سے Travel Ban کا آغاز اس Thursday سے کرنا ہے.
  • EURO 1.2185 پر Stable ہے.
  • GBP 1.3422 اب PP & R1 کے درمیان ہے.
  • JPY 103.46 پر واپس. اگلی Support 10.3.35
  • CAD Lower ہے MA 200 سے اور اب 1.2880 کے پاس ہے. اس نے تین Bullish Days بنائے.
  • AUD نے Descending Triangle بنایا 17th سے اب 0.7558 پر.
  • Gold میں $ 1858 تک کمی ہوئی. اب $ 1867 پر ہے.
  • US Oil بھی Pressure میں کیونکہ US کی Inventory Data .Unexpected Strength میں بھی اضافہ اور Futures Market ہے $ 46.37 پر.
  • Ripple 0.4300 سے نیچے اور November Gap پورا کرلیا،
  • Today ,Personal Spending ,US PCE ,Michigan & Canadian GDP ,Durable Goods ,
    Jobless Claims



    ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
     یہان کلک کرئں

    Adnan Abdul Rehman

    Regional Market Analyst

    Disclaimer:

    یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ