ECB اور SNB کے اہم Sentiments

Swiss National Bank نے Swissie کی بڑھتی ہوئی Strength کی وجہ سے پہلے آواز دی تھی کہ
Fx Interventions ہوسکتی ہیں. اب Swissie کی Interventions کے ڈر کی وجہ سے CHF میں Limits دیکھی جاسکتی ہیں
دوسری طرف ECB کو دیکھیں تو ہمارے پاس 2 راستے ہیں.
اگر Virus پر قابو پالیا جائے:
اگر Virus کے بارے میں مثبت خبر آئے جیسےکہ قابو پالیا گیا یا Vaccines ٹھیک کام کررہی ہیں تو EUR میں تیزی دیکھی جاسکتی ہے بالمقابل CHF کے اور EURCHF دوبارہ 1.10 تک جاسکتا ہے.

اگر Virus پر قابو نہ پایا جائے:
اگر Virus پر قابو نہ پایا گیا اور Infections بڑھتے گئے تو Demand Safe-heaven کی وجہ سے
Level EURCHF 1.05 تک جاسکتا ہے.
اس کی اہم Support 50 EMA 1.0800 ہے. اس کے بعد Support 1.077 ہے اور Resistance میں اس نے
Recent Highs 1.083 بنائے.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ