Market Sentiments (22-12-2020)

:Oil
اس ہفتے کے شروع سے ہی Oil میں کمی دیکھی گئی اور Oil اپنے Over Night Lows پر گرا. اس میں تقریباً 47.97 تک کمی آئی اور $ 1.27 تک Decline آیا.

اس کی وجوہات:
اس کی سب سے اہم وجہ تھی Risk Assets میں ہونے والی Sell-Off کیونکہ Europe میں Covid-19 کے نئے Strains اور اہم Energy Sector پر اثر ڈالا. دیکھا جائے تو Futures میں یہ USD 46.25 کے آس پاس ہے.
Oil Prices میں کمی کی دوسری وجہ Russian Energy Minister کی طرف سے Bearish Statement تھی کہ Global Oil Recovery بہت Slow ہے اور اس Recovery میں Years 2-3 لگ سکتے ہیں. Reports کے مطابق Russia آنے والی February میں BPD 500k Output کرے گا جس کا یقینی مطلب ہے کہ Supply زیادہ اور Covid Restrictions کی وجہ سے قیمت میں کمی آئے گی اور اگر Covid Restrictions ختم ہوجائیں تو Stability آسکے گی.

:UK-EU Brexit
سب سے اہم مسئلہ جو پھنسا ہوا ہے وہ Fisheries کا ہے. اس موضوع پر UK اب تیار ہے کہ EU اپنے Catch کا
Two-third رکھے. ساتھ ہی UK نے کہا کہ Deal اس سال کے آخر تک ہونی چاہیے اور وقت بہت کم ہے. اس وقت میں کافی Gaps رہ جائیں گے لیکن یہ Transition اب آگے نہیں بڑھائی جائے گی. Fishing Rights پر
Deal December 30 کو ہوگی.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ