AUD کے اہم Fundamentals

آج کے اس European Session میں Risk Tone کافی Positive ہے. ساتھ ہی مارکیٹ میں Antipodeans نے اپنا Control رکھا ہوا ہے. سب سے زیادہ AUD نے اور اس کے بعد NZD نے. اس کی اہم وجہ ہے.

FOMC میں کچھ Major Changes نہیں دیکھی گئیں اور Rates بھی ویسے ہی رہے. اس کے ساتھ ساتھ ایک
Dovish Signal بھی دکھائی دیا گیا. Technically بھی ہمارے دیئے گئے Level 90.00 سے نیچے ہے
USD Index. اسے Free Fall بھی کہا جاسکتا ہے. Downside کی وجہ سے JPY اور CHF میں کافی تیزی دیکھی گئی ہے. سوال ہے کہ اب کیا کیا جائے؟

ماہرین کے خیال میں آنے والے ہفتے میں AUD  NZD میں Demands پر Focus کرنا چاہیے کیونکہ Near-term میں Dollar Weaker ہوسکتا ہے. USD Index نے اس ماہ کے تمام Support Levels خاص کر 90.00 کو Break کرلیا ہے اور اپنے Free Fall کو دعوت دے دی ہے. اس لیے AUDUSD بھی Level 0.7500 سے اوپر آچکا ہے. اس لیے امید کی جاتی ہے کہ Near-term میں AUDUSD کی Demands پر Focus کیا جائے.

Technically دیکھا جائے تو مارکیٹ نے Previous Week High 0.7570 کو Bullish Break کیا. اس کے بعد Level 0.7600 کو بھی ایک ہی Bullish Engulfing Candle میں Break Out کیا. مارکیٹ
Quarter Pivot 0.7150
Monthly Pivot 0.7240
دونوں سے اوپر ہے. اس کے راستے میں آنے والی اہم Resistance 0.7700 ہے.
اس کے اہم Levels یہ ہیں.
Resistance 0.7675
اور Trend ہونے کے لیے 0.7225 کا Bearish Breakout لازمی ہے.

 



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ