Friday December 4th

US Stimulus Package کی ساری Optimism اچانک Fail ہوئی جب
Senate Majority leader McConnell نے $ 900 billion proposal کو Reject کیا. اس Rejection کی وجہ سے USD Index میں کافی Decline دیکھا گیا. Dollar میں اس Sell off کی وجہ سے Dollar Index نے GBPUSD , AUDUSD , EURUSD کے لیے Fresh Highs بننے میں مدد کی. ساتھ ہی USDCAD اور USDCHF اپنے 2015 کے Levels کے پاس آپہنچا.

:GBPUSD
Discouraging Brexit Headlines اور Pfizer Supply والی خبر سے مارکیٹ (GBPUSD) نے 1.3499 سے گرنا شروع کیا. اس کی وجہ UK-EU کے درمیان Worst Trade Talks تھیں اور سب سے اہم مسئلہ
Fisheries , Level playing field والا معاملہ Unsolved ہی رہا.

:Dollar Index
USA میں ایک دن میں 200k نئے Virus Cases سامنے آئے ہیں اور تقریباً 2700 اموات ہوئی ہیں لیکن اس خبر کو نظرانداز کردیا گیا تھا کیونکہ Russia اور UK سے خبر آئی کہ آنے والے ہفتے میں Vaccine distribution کی جائے گی.

:Commodities
Gold میں بہت تیزی آئی 1840 تک. Oil میں بھی بہتری آئی $ 45.60 تک. کیونکہ +OPEC نے رضامندی دی کہ
January 2021 سے Output میں فی دن million 7.2 bpd کی کمی کریں گے.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ