Bitcoin نئے ہائی بناتے ہوۓ (2020-11-18)

آج Gold نے کوئی خاص Movements نہیں کی ہیں اور اس کا Mood Choppy ہے. سب کی نظر نئے
Economic Damage اور نئی Vaccine پر ہے. Vaccine Optimism اب Fade ہوتے ہوۓ نظر آرہا ہے اور
Dampening Risk appetite سے XAUUSD کو Lift مل سکتا ہے لیکن لگتا یہ ہے کہ Investors اب Gold کی بجائے Crypto Currencies پر غور دے رہے ہیں. یہ More and more interesting ہوتا جارہا ہے.
Gold اب $ 1877.00 کے نزدیک ہے. اس کی Resistance $ 1900.00 ہے. BTCUSD اب $ 18000 سے اوپر Trade کررہا ہے اور اپنے Three-year high پر ہے.

Previous Session میں Fed Chairman نے Pandemic سے ہونے والے Damages کے بارے میں کہا کہ مزید Stimulus چاہیے Economic Recovery کے لیے. Economic Recovery اب Long time لے گی.
Powell Statement سے صاف لگ رہا تھا کہ وہ Gold کو بطور Safe-heaven دیکھ رہے ہیں. اب US کی طرف سے اگر Weak Economic Data آتا ہے تو یہ Gold کے لیے فائدہ مند ہوسکتا ہے.

Risk Sentiments مزید کمزور ہوۓ جب ECB President Lagard نے Remarks دیئے کہ
Vaccine News سے Central Bank کے Economic Forecast پر کوئی اثر نہیں ہوگا. یہ Statement بالکل In line ہے Powell کی Statement سے کہ Vaccine بن بھی جائے تب بھی Recovery کو کافی وقت درکار ہے.

Gold Prices میں تیزی آنی چاہیے. اگر UK PM Boris Statement دیں کہ UK-EU No deal ہے. اب تک Deal کی کوئی Confirmation نہیں ہے دونوں اطراف سے. اب تک No Deal Brexit نظر آرہی ہے.

اب Bitcoin اپنے مسلسل H.H یعنی Higher High بنا رہا ہے اور یہ اب R2 Y1 کے پاس Stall کررہا ہے.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ