XAUUSD (28-10-2020)

تمام Investors اب US Elections میں ہونے والی Risk Flows سے بچنے کے لیے اپنی Investments کو
Safe-heaven جیسے JPY اور Ultimate Reserve Dollar میں ڈال رہے ہیں. اگر Currency Strength کو دیکھا جائے تو ہمیں Antipodeans Weak نظر آرہے ہیں اور اس کے برعکس Dollar & Yen میں Inflows نظر آرہے ہیں.

Gold ایک Dollar Denominated Currency ہے. اس پر Fresh Pressure ہے. Bearish Traders کا مزید Bearish جانے کے لیے سب سے اہم ہے SMA 100 کو Break کرنا اور $ 1882 کو Break کرنا کیونکہ یہ اس کے راستے میں سب سے اہم Support ہے. اب Gold نے 4 دن پرانی Trading Range سے Bearish Break کیا. New Covid Cases اور Fresh Lock downs اور Slower Growth کی وجہ سے Investors کا رجحان صرف Gold & Yen میں ہے. Presidential Elections میں Trading days 4 باقی ہیں. Gold loss میں Limits لگ سکتی ہیں.

بڑے Time Frame میں دیکھیں تو Weekly IB میں Gold نے اپنے Mother Bar Low کو Test کیا ہے.
$ 1882 Low ہے. اس کے نیچے جانا Gold کو اپنے September Lows $ 1850 تک لے جاسکتا ہے.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ