اب تک نظر آرہا ہے US Elections میں Biden Victory ہوگی. یہ Equities کے لیے اچھا اور Dollar کے لیے برا ہوگا. Contested Outcome کے Results ہی سب کچھ بتائیں گے. Polls کے حساب سے Biden Lead میں ہیں. اب Majority Votes کا مطلب Victory نہیں ہوتا. یاد رہے اگر Candidate کے پاس زیادہ Vote ہوں پھر بھی
Electoral Votes کو ترجیح دی جاتی ہے. یہی وجہ ہے کہ 2016 میں Trump نے Clinton سے کم Vote ہونے کے باوجود Elections میں جیت حاصل کی.
Biden Victory اور Polls Outcome کی وجہ سے مارکیٹ ایک Cautious Tone میں ہے.
-
Biden جیتنے کے بعد Larger Fiscal Support دیں گے.
-
Trump جیتنے کے بعد Lower Taxes اور Less Regulations دیں گے.
Dollar کے ساتھ کیا ہوسکتا ہے؟
اگر Biden کو دیکھیں تو ان کی Policies میں سب سے پہلے ہمیں Dollar Weakness نظر آئے گی. ان کی Policies دنیا کے لیے اچھی ہوں گی لیکن Dollar کے لیے بری.اگر Trump میدان میں آتے ہیں تو ان کی Policies میں Dollar Stronger ہوگا کیونکہ ان کی Policies کافی سخت ہیں China اور Europe کے لیے.
Election سے پہلے Stimulus Bill اگر Deal میں آبھی جاتا ہے پھر بھی اسے Senate سے Approval کی ضرورت ہے اور Senate میں یہ کام Election سے پہلے پورا ہونا ناممکن ہے.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئںAdnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ