Latest Reuters Poll میں Economist 25 نے اندازہ لگایا ہے کہ آنے والی Meeting میں
(Reserve Bank of Australia (RBA اپنے Official Cash Rate کو All time low 0.10% تک رکھ سکتا ہے. یہ آنے والی Meeting due ہے November 3rd کو. ساتھ ہی نظر آرہا ہے کہ یہ اپنے
Quantitative Easing Program میں توسیع بھی کریں گے. Analyst نے یہ تجویز بھی کیا ہے کہ
Bond Buying Program میں توسیع ہوگی. اس Analysis کی وجہ یہ ہے کہ Last week RBA Governor نے کہا تھا کہ مزید Rate Cut ہوسکتے ہیں. اس لیے AUD میں Weakness آسکتی ہے. Dovish بھی ہوسکتا ہے.
:Technical
غور سے دیکھیں تو مارکیٹ D1 Mid B.B سے نیچے ہے. اگر Impulse Leg بنائی جائے تو مارکیٹ میں صرف
Retrace 38% ہوئی ہے. %38 سے Retrace کا مطلب ہے کہ ہم Bat اور Cypher کو دیکھ سکتے ہیں.
Bat B = 38 – 50%
Cypher C = 38 – 61%
اب اگر مارکیٹ 127 یا 141 سے دوبارہ Bull Run میں آئے جوکہ پہلے سے ہی September 25th کے
Low 0.7000 ہے تو ہم Cypher بنتا ہوا دیکھ سکیں گے اور یہ Buy the dips کی ایک بہترین جگہ ہوگی کیونکہ دیکھا جائے تو ہمیں اس Low سے Pips 237 کا Rebound ملا ہے.
سب سے اہم اور غور والی بات ہے کہ AUDUSD H4 میں پچھلی Candles 32 میں کوئی Mid B.B کے اوپر کوئی
HH Close نہیں ملا اور Mid B.B کے نیچے کوئی LL Close نہیں ہوئی ہے. یہ سب مارکیٹ کا Indecision Mode ظاہر کرتا ہے.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ