Macro Events &News (08-10-2020)

:Fx News Today

  • Harris & Pence نے Smooth Debate کی مگر اس کا کوئی خاص اثر نہیں ہوا مارکیٹ پر.
  • Trump نے اشارہ کیا کہ وہ Stand alone Stimulus Bill سائن کریں گے جس میں عوام کے لیے $ 1200 ہوں گے. Air lines کے لیے بھی Relief ہوگا اور چھوٹے کاروباروں کے لیے بھی Relief ہوگا.
  • Democrats :Pelosi اس بات راضی ہیں کہ Stand alone airline relief bill کو پاس کردیا جائے.
  •  رات کو US :Stock market Sentiment کی طرف سے کچھ امید تھی Targeted measure relief کی.
    USA 100 1.7% firmer ہے Session High پر. USA 500 اوپر ہے %1.4 اور USA 30 میں %1.6 تیزی آئی. GER 30 اور UK 100 Futures میں %0.5 کی تیزی آئی.
  • PEPP Program :ECB پر غوروفکر کیونکہ Europe میں Virus کے متاثرین اور Restrictions دوبارہ لاگو.
  • Negative Interest Rates :RBNZ پر غور ساتھ ہی Funding or Lending Program پربھی غور.
  • BoJ’s Kuroda نے کہا کہ Japan’s economy بہت متاثر ہوئی ہے اور یہ بھی کہا کہ آہستہ آہستہ بہتری آرہی ہے.
    اس Backdrop کے باوجود Topix & Nikkei میں %0.63 & %0.99 کی بہتری آئی.
  • Majors :USD کے مقابل یہ Mixed رہا.EUR میں بہتری آئی لیکن کم 1.1776.
    R1 Retest :GBP کیا اور 1.295 تک.
    Range :JPY میں 106 کے Low area میں.
    AUD: کمی آئی 0.7158 تک. یہ %50 سے زیادہ Reverse ہوا اور دو دن کا Loss cover کیا.
    Decline :CAD آیا 1.3235 تک اور Overnight peak 1.3340 تھا.
    Area $ 40 :Oil کے Low پر موجود. اس نے Inventories کی خبر کو Defy کردیا جس میں
    Million 0.5 barrel کے Increase کی خبر آئی تھی.
    Gold 1900: پر Hold ہے اور اس کی وجہ سے Stocks میں Risk-On ہے.
    :Today
    ECB’s Schnabel, BoE Bailey, SNB Jordan, BoC Macklem, ECB Merch , ECB Guindo
    سب سے آج بولنا ہے. ECB کی Monetary Policy meeting ہے اور US Jobless Claims.



    ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
     یہان کلک کرئں

    Adnan Abdul Rehman

    Regional Market Analyst

    Disclaimer:

    یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ