آج کا Focus ہے Dollar کی Weakness پر. مزید Downside دیکھی جاسکے گی. اس کی اہم وجہ ہے
Doubt on Economic Recovery اور سب سے بڑی بات Unseateled Stimulus .
US Commerce Department نے State کیا ہے کہ مزید 21 ممالک سے Huawei 38 کی Companies کو Black list کردیا گیا. الزام یہ ہے کہ یہ China کے لیے Spy کا کام سرانجام دے رہی تھیں.
USD اپنی Strength بحال نہیں کرسکا ان Political Tensions کی وجہ سے.
.US China Australia Tensions
اب GFx10 پر نظر ڈالیں تو ہمیں
.EURO Topped @ 1.1900
.USDJPY Dropped at weekly lows 105.xx
.AUD almost in Range at tops 0.72xx
(RBA meeting Bullish comments (No Reaction
New Zealand میں مزید Corona Cases 100 day کے وقفے کے بعد سامنے آرہے ہیں.
UK Spokesman نے بتایا ہے کہ September میں Trade Deal ہونے کی امید ہے اور اس پر Negotiations اس ہفتے شروع ہوں گے.
Gold & Crypto میں رات و رات Bullish Run دیکھنے میں آیا.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ