Gold Fundamental Idea(17-08-2020)(Urdu)

Gold جوکہ Ultimate Safe-heaven ہے. دورحاضر میں اس کی Bull Run کے پیچھے دو اہم وجوہات ہیں.

  1. .Real Interest Rates
  2. .Real Yields
    جیساکہ دیکھا جاسکتا ہے کہ Fed اپنے Rates Cut کررہا ہے اور اب Rates تقریباً «0» پر آگئے ہیں.
    اس کے ساتھ Dollar Weakness برقرار ہے Fed کی طرف سے Unlimited QE کا بیان Gold کے Bull Run کی اہم وجہ ہے. اوپر دی گئیں دو وجوہات Bullish Gold کے لیے بہترین ماحول فراہم کرتی ہیں اور کیے ہیں.
    Last Tuesday کو 2013 کے بعد Gold Price میں سب سے بڑا Price drop دیکھا گیا. یہ  One day drop شاید Profit taking اور Over Stretched ہونے کی وجہ سے ہوا ہے. اس Drop Size سے کافی Small Trades کا نقصان ہوا. اس High Volatility کے باوجود Fundamentals اب بھی Upside پر ہی ہیں.
    : Technical
    Prices اب Res 2 Quarter اور Mid B.B پر Stall کر رہی ہیں اور H6 میں Range 4 کا Setup بنا ہوا ہے یعنی کہ Bullish 4 IB رہنے کے لیے $ 1975 کا Bullish Breakout لازم ہے.
    Commodity Traders بہت بڑے Fan ہوتے ہیں Price Action کے. اگر Gold کی Analysis کی جائے تو
    Gold Price action کو بہت Follow کرتا ہے. جیسےکہ Inside Bar
    28th July کو ہمیں ایک IB ملا جس نے اپنی %100 Ext پوری کرلی جوکہ August High $ 2075 تھا.
    اس کے بعد ہمیں Distribution ملی جس کی وجہ سے ایک اور IB ملا. اس نئے IB نے اپنی %200 Ext پوری کرلی ہے. اس لیے مارکیٹ اب مارکیٹ Indecision میں ہے اور Fundamental اس کی Direction کا تعین کرے گی.
    اہم Key Levels یہ ہیں.
    $ 2028 – $ 1995
    یہ Bearish Impulse Leg کے %76 & %61 ہیں.



    ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
     یہان کلک کرئں

    Adnan Abdul Rehman

    Regional Market Analyst

    Disclaimer:

    یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ