:Interest Rates
Reserve Bank of New Zealand RBNZ نے اپنے August کی Monetary Policy meeting میں اپنے اور Reserve Bank of Australia کے درمیان Connection پر Views ظاہر کیے ہیں. دونوں Central Banks نے دوران Pandemic کافی Easing کی ہے. اب سوال یہ ہے کہ August Policy Meeting میں RBNZ نے کیا Signals فراہم کیے.
Pandemic کے دورانیے میں کافی Banks نے اپنے Interest Rates کم کیے اور اب NIRP یعنی
Negative Interest Rate Policy لانے کے بارے میں سوچ رہے ہیں. اس لیے RBA & RBNZ نے کچھ Views دیے ہیں. آئیے دیکھتے ہیں.
RBNZ نے View دیا ہے کہ NIRP کی Possibilities ہیں اور جیسے کہ ہمیں پتا ہے کہ کم Rates کا مطلب ہے
Weak Economy. اگر Negative Rates ہوجائیں تو کافی Bearish Bias بن سکتا ہے.
:RBA
RBNZ کے اس بیان کے بعد RBA نے صاف کہ دیا ہے کہ NIRP میں کوئی دلچسپی نہیں ہے اور موجودہ Levels سے Rates کو کم کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے.
یاد رہے کہ Australia 29 سال بعد پہلی بار Recession میں ہے. اس Recession کی وجہ
- .US China Tensions
- .Decreasing Rates
- .AU & CNY Tensions Regarding Virus
ان سب کے باوجود اپنے Rates جوکہ RBNZ سے زیادہ ہیں. AUD بالمقابل NZD کافی Stable ہے.
AUD & NZD کافی Riskier Currencies ہیں یعنی کہ Risk-On میں ان میں Investment کی جاتی ہے اور یہ دونوں Currencies Correlated ہیں Commodities کے ساتھ.
RBNZ & RBA کے Rates میں یہ Divergence اس AUD NZD Pair کا رخ Decide کرے گی. اس لیے Currency Strength کے حساب سے بہتر ہے کہ Demands پر اس میں Bullish رہا جائے.
:Note
Interest Rate Divergences کو Trade کرنا ایک Long Term Concept ہے. اس Case میں جب تک
RBNZ & RBA میں یہ Divergence رہے گی تب تک یہ View برقرار رہے گا. اگر Dovish یا Bearish ہونے کا View دیا تب یہ View Negative ہوجائے گا. اس Pair میں Bull جانے کا سب سے بہتر 1.04 Level ہے کیونکہ D1 میں یہ Impulsive Leg 61% کا Level ہے.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئںAdnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ