Updates(12-08-2020)

Dollar Recover ہورہا ہے اور اس کی Recovery میں US Bonds کردار ادا کررہے ہیں.
اب مارکیٹ

  • US Fiscal talks میں Uncertainty.
  • Covid-19 Cases
    کو زیادہ Focus نہیں کررہے اور اب نظریں US CPI پر ہیں.
    Gold اپنے High $ 2075 سے Decline کرتے ہوۓ تقریباً $ 200 گرچکا ہے. Credit Sussie نے اس Decline کو Bull Run میں Retracement قرار دیا ہے. اب US 10 year Bonds میں %0.65 کا Increase ہوا. اس لیے Gold وقتی طور پر Less attractive لگ رہا ہے. زیادہ تر لوگ اس Fall میں اپنی Buy کا Profit لےرہے ہیں.
    Gold کی طرح Silver بھی All Time High $ 30 پر رہا اور تقریباً $ 25 کے پاس.
    US White House نے
    Unemployment Benefit Fund کی Amount کو US $ 300/Week کرلیا ہے.



    ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
     یہان کلک کرئں

    Adnan Abdul Rehman

    Regional Market Analyst

    Disclaimer:

    یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ