Gold میں کافی زیادہ Volatility ہونے کی وجہ سے Weekly Chart سے نیچے Analysis کرنا کافی مشکل ہے اور اس کی ایک دو وجہ ہیں جو میں ابھی Share کروں گا.
Gold نے Friday کو Record High $ 2075 بنایا. اس کی سب سے بڑی Fundamental وجہ Pandemic میں Safe-heaven پر Trust کرنا ہے. اس Pandemic میں جہاں Economies اس کو Control نہیں کر پا رہیں وہاں Banks $ 3000 کی Forecasts دے رہے ہیں. اگر دیکھا جائے تو Gold کا یہ پانچواں اور لگاتار Bullish ہفتہ ہے. اب تک Gold میں کافی Surge آچکا ہے.
:Weekly Chart
Weekly Chart میں دیکھا جائے تو مارکیٹ 2018 سے HH,HL بناۓ جارہی ہے.
اب یہ %200 Ext پورا کرچکا ہے. اب اس کو H4 میں دیکھتے ہیں.
H4 Chart میں
- .Indecision
- .Bounce
- .Breakout
Levels نظر آرہے ہیں. اب اس کا رخ Pandemic Outlook اور US Stimulus Decision پر ہے.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ