Bulls ابھی بھی رکے نہیں ہیں. Dollar میں US-China Tensions کی وجہ سے Weakness آئی. ساتھ ہی Corona بھی سر پر ہے. Markit July P.estimates دونوں US & EU کے لیے Recovery کی طرف اشارہ دے رہا ہے.
اب EURUSD نے اپنا رخ Bullish رکھا ہوا ہے جس کی وجہ سے Intra-day Charts میں ہر جگہ
Over-Bought Scene نظر آرہا ہے.
EURUSD نے اس موجودہ Bullish Leg کی وجہ سے Multi Year High بناۓ. بقایا Major Pairs نے زیادہ تر دن Range میں گزارے. آج سارا دن EURUSD تمام Economic Events کو Ignore کرتا رہا.
اب اس Pair کی Fundamentals پر بات کریں تو
Germany Consumer Confidence
August -0.3 from -9.4 previous month
US Initial Jobless Claims for Week July 17
mln1.14 worst than expected 1.3mln
USD کو Trouble دو جگہ سے پڑی ہے.
- .US-China Trade Tensions
- .Corona Virus Cases
Health System اب Collapse ہونے کو ہے جبکہ نئے Cases کی تعداد 24 گھنٹے میں 71000 ہے.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کر
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ